اس کیٹا گری میں 6973 خبریں موجود ہیں
شئین شہر میں اکیس سالہ شخص کی پٹائی کے بعد اسے کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی گئی۔جب پولیس وہاں پہنچی وہ شخص بند کمرے میں تھا جسے آگ نے گھیرا ہوا تھا پولیس کے جوانوں نے بہادری مزید پڑھیں
یو ویک کالج نے ملکہ سونیا کا پرائز جیت لیا یو ویک کالج نے اسکول میں بہتر ین تعلیمی ماحول اور طلباء کی اعلیٰکارکردگی اور بہترین پر فارمنس کا انعام جیت لیا۔سوموار کے روز ملکہ سونیا نے یو ویک کالج مزید پڑھیں
محکمہء پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں سفرکے بجائے طویل سفرکے لیے ٹرین استعمال کریں۔گذشتہ روز ویسٹ فولڈمیں چالیس بچوں سے بھری ہوئی ایک اسکول بس سڑک پرپھسلن کے باعث الٹ گئی تھی۔تاہم کوئی بچہ مزید پڑھیں
zaib Mahsud selected from MAG specially for handsome guys The ultimate accessory for men is a tie. Stepping out in the corporate world can be risky without wearing a tie. It makes you look classy and gives an impression of مزید پڑھیں
اتوار کی صبح اوسفولڈصوبہ میں چھ بجے ڈاکے کی عجیب واردات ہوئی۔چوروں نے ڈے گرنسDegernes میں واقع کوپ شاپ کے اسٹور کی دیوار میں نقب لگائی۔دیوار میں سوراخ کرنے کے لیے انہوں نے اسٹور کے ساتھ والے پلاٹ سے ایک مزید پڑھیں
آگدر میں ایک منی بس اور بس کے درمیان ٹکر کی وجہ سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔صبح سات بج کر پچیس منٹ پر کوینس دال Kvinesdal روڈ پر بس اور منی بس کی ٹکر مزید پڑھیں
شام میں اتحادی فوجوں کے ساتھ جنگ کرنے کے بعد فرانس میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گرد ماجد کو سویڈش پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔اس کے بعد سے اسکینڈینیویا کی سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔یہ مزید پڑھیں
غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا ہر پل کا مقدّر ہے ماضی میں بدل جانا کر کر کے تری باتیں، پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ ہر صنف_سخن سیکھی، ہر رنگ غزل جانا اک فرض ہے ہستی پر ہر پل کی پذیرائی تاریخ کا شیوہ ہے صدیوں کو نگل جانا پڑتی ہیں پہاڑوں پرسورج کی شعاعیں جب مشکل کہاں رہتا ہے پھر برف پگھل جانا مزید پڑھیں