ناروے۔امام حسین ں سے محبت حضور ا سے محبت ہے اور ان کا ذکرحضور ا کا ذکر ہے۔پیر سید محمد یوسف بخاری

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کی سب سے بڑی اورنہایت خوبصورت مسجد مرکزی جماعت اہلسنت میں شہادت امام حسینؓ کی یاد میں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب پاکستان سے تشریف لائے ہوئے پیر سید محمد یوسف بخاری نے مزید پڑھیں

ناروے۔ اوسلو میں محرم الحرام کے پُرامن جلوس میں خواتین وحضرات کی بھرپور شرکت۔

رپورٹ۔عقیل قادر۔اوسلو۔ناروے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں محرم الحرام کے سلسلے میں ادارہ انجمن حسینی اوسلو کے زیر اہتمام ایک پُرامن جلوس نکالا گیا جس میں خواتین و حضرات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلوس میں خواتین مردوں مزید پڑھیں

ناروے میں پناہ گزینوں کا ماہانہ جیب خرچ اکتیس ہزار کراؤن

سوموار کے روز ایک پروگرام میں پروگرام کی میزبان آنے Anne Grosvold نے بتای اکہ ناروے میں پناہ گزینوں کو ماہانہ اخراات کی مد میں اکتیس ہزار کراؤن دیے جاتے ہیں۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا میں لوگوں نے مزید پڑھیں

نارویجن وزیر انصاف کو پچیس ہزار کراؤن کا جرمانہ

نارویجن وزیر انصاف کو پچیس ہزار کراؤن کا جرمانہ نارویجن روزنامہ داگ بلادے کے مطابق وزیر انصاف آنندسن اور محکمہء انصاف کو وڈیو روزمرہ کے تحفظ میں نگرانی کیمرے کی فلم کو استعمال کرنے کے جرم میں محکمہء نے پچیس مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد کھلے آسمان کے نیچے شب گزاری

منگل کے روز پاکستان اور افغانستان سمیت بیشتر ممالک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکوں کے بعد متاثرہ افراد کھلے آسمان کے نیچے سوئے۔کئی لوگوں کے گھر زلزلے کے جھٹکوں سے تباہ ہو گئے۔سوموار کو آنے والے زلزلے کے جھٹکوں میں مزید پڑھیں