پناہ گزینوں کی آمد سے نسل پرست انتہا پسند وں کی کاروائیوں کا خدشہ

ملک میں پناہ گزینوں کی آمد نے انتہا پسندوں میں نسل پرستی کو مزید مہمیز دی ہے۔یہ بات ماہرین اور سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہی گئی ہے۔سویڈن کے علاقے تھر ول ہٹن Trollhattan, میں گذشتہ روز ہونے والی دہشت مزید پڑھیں

ایک پناہ گزین منشیات اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار

استور اسکوگ اسٹیشن فن مارک میں پولیس نے ایک پناہ گزین کو منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتارکر لیا ہے۔پولیس نے اسے بارڈر پر ہی آٹھ ہزار کرونے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ مقامی اخبار S248r-Varanger Avis کے مطابق مشرقی مزید پڑھیں

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش خریدنے پر مبارکباد

اوسلو(پ ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے اوسلو کی دو ممتاز شخصیات راجہ عاشق حسین آف گوجرخان اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو مبارکباد پیش کی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ سوسائٹی کے وفد مزید پڑھیں