اب اوسلو میں نرسری اسکولوں کو رات کی شفٹ میں بھی کھولنے کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں شہری کونسل باہمی مشاورت میں مصروف ہے۔جمعہ کے روز ناروے کی آربائیدر پارٹی سوشلسٹ پارٹی اور گرین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6973 خبریں موجود ہیں
عرش کے سائے تلے قسط نمبر ۶ مجھے جب نماز اور قرآن کی تلاوت سے وقت ملتا میں اپنے سفر نامہ کے لیے اور اپنے قارئین کے لیے اس میں باتیں نوٹ کر لیتی۔ اپنی ڈائری کے کچھ حصے پیش مزید پڑھیں
selected by Abrar Ahmed وہ بیچاری تو اتنی سی چیز بھی ہوتی ہے تو …….. !! ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے..اکثرشام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے مزید پڑھیں
اتفاق تنواع اور انٹیگریشن کے موضوع پر منعقدہ سیمینارمیں محقق شو نے ناروے میں بیروزگاری کے تناظرمیں تارکین وطن کو درپیش مسائل اور چیلنجز کا تجزیہ پیش کیا۔پال شو نے نے P229l Sch248neنے کہا کہ مختلف تارکین وطنکے گروپوں میں مزید پڑھیں
شازیہ عندلیب قسط نمبر۵ طواف کرنے بعد ایک انوکھی سی تازگی کا احساس دل میں ہلکورے لینے لگا۔جیسے کسی بہت ہی محبت کرنے والی ہستی سے ملاقات کے بعد ہوتا ہے۔ اس شہر بے مثل کی راہوں پہ چلتے ہوئے مزید پڑھیں
آصف پلاسٹک والا ربانی ٹاور، آگری پاڑہ، ممبئی11- موبائل: 9323793996 آج معاشرے میں ہر جگہ بگڑ ہی بگڑ ہے، وجہ یہ ہے کہ ہم دینی ماحول سے دور ہیں۔ آپ بازار سے کوئی چیز خریدیں اس کے ساتھ ایک گارنٹی مزید پڑھیں
آج ہفتے کی صبح اوسلو ٹرونڈھائم روڈپر واقع اشیائے خوردو نوش کی دوکان کیوی پرایک ڈاکو کچن کی چھری لے کر کیش کاؤنٹر پر گیا۔ڈاکو نے کیش کاؤنٹر پرموجود ملازم کو ہراساں کیا مگر بعد ازاں رقم لوٹے بغیر فرار مزید پڑھیں
اوسلو میں لیبر پراپرٹی ٹیکس اوسلو میں مقامی کونسل شہر میں آزمائشی بنیادوں پر لیبرپراپرٹی ٹیکس متعارف کرانے اک افیصلہ کیا ہے۔جمعہ کے روز تین سیاسی پارٹیوں نے ایک متفقہ فیصلہ کیاتھا ۔ اس فیصلے میں لیبر پارٹی ،گرین پارٹی مزید پڑھیں
روس سے کئی سو لوگ ناروے نقل مکانی کر کے آ چکے ہیں ان میں سے اکثریت بڑے جرائم پیشہ افراد کی ہے۔فن مارک صوبہ کے پولیس اسٹیشن کی سربراہ Ellen Kathrine H230tta ایلن کیتھرینا کے مطابق پولیس نے ان مزید پڑھیں