سویڈن میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب یوم پاکستان

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) مملکت خداد پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں سٹاک ہوم میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جن میںخواتین بھی شامل تھیں۔ مزید پڑھیں