ناروے میںنو جوانوں کی پارٹیوں میں انتخابی مہمات کی گہما گہمی

پورے ملک میں نو جوان سیاستدان الیکشنوں کی تیاریوں بحث مباحثوں اور تقاریر میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔اب سیاستدان عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے ہرحربہ آزمائیں گے۔یہ یہاں ایک خاص موقعہ ہے ناروے میں سمر کیمپ ایک مزید پڑھیں

سویڈن میں زلزلہ کے جھٹکے

سویڈن کے جنوبی قصبے Gällivareگیلیوارمیں جمعرات کی رات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پرچارڈگری ریکارڈکی گئی۔یہ زلزلہ ایک دن کے بعد دوبارہ آیا جو کہ دراصل پہلے زلزلے کے آفٹرشاکس تھے۔ہلکی شدت کے زلزلے کے مزید پڑھیں

دنیا کسی حادثے کی بنا پر وجود میں نہیں آئی بلکہ ربِ اعلی نے ایک منصوبے کے تحت قائم کیا :امیر حلقہ

جماعت اسلامی ہندحلقہ دہلی و ہریانہ کے تحت جعفرآباد،منگول پوری اور بلبھ گڑھ میں عید ملن پروگرام نئی دہلی (پریس ریلیز )جماعت اسلامی ہندحلقہ دہلی و ہریانہ کے تحت آج نیو جعفرآباد مشرقی دہلی میں عید ملن کا پروگرام منعقد مزید پڑھیں

ولائی ۵۱۰۲ء سابق صدرجمہوریہ ہند، ہندوستان کے مایہ ناز ڈاکٹر ابوالفاخر زین الدین عبدالکلام کی رحلت پر برادر مکرم ضیاء الرحمان اصلاحی کا منظوم خراج عقیدت ۔

کشور ہندوستان پر سوگ طاری آج ہے آسمان ہند پر اختر شماری آج ہے رشک مہر وماہ تھاوہ اک ستارہ اوج کا انجمن کی شان تھا وہ اور سہارا فوج کا نبض ہندوستاں تھمی ہے تیرے اٹھ جانے کے بعد مزید پڑھیں