آج کا انتخاب شاعر: ابن انشاؔ —————————– دل سی چیز کے گاہک ہوں گے دو یا ایک ہزار کے بیچ اِنشاؔ جی کیا مال لیے بیٹھے ہو تم بازار کے بیچ پینا پلانا عین گنہ ہے، جی کا لگانا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6959 خبریں موجود ہیں
عقیل قادر اوسلو منہاج القرآن انٹرنیشنل شیسمو کے مرکز پر رمضان المبارک کی پرمبارک ساعتوں میں 15جولائی بروزبدھ ختم قرآن کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خواتین و حضرات اور بچوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں
عمران عاکف خان imranakifkhan@gmail.com ٨٥،ڈیگ گیٹ،گلپاڑہ،بھرت پور۔321024 (راجستھان) مذہبی کتابوں اور صحائف کے علاوہ بہت کم ایسی کتابیں اور دستاویز ہوتی ہیں جو انسان کو اچھے برے،صحیح و غلط اور مناسب و غیر مناسب کی تمیز سکھاتی ہیں،انھیں ذمے دار مزید پڑھیں
عقیل قادر اوسلو ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ؟ ‘‘ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ’’ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﮈﻥ ﮐﺎ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﺭﺑﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ مزید پڑھیں
عید الفطر خوشی کادن ہے یہ مبارک دن اﷲ تعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے- اس کی سعادتوں ،برکتوں ،رحمتوں اورفضیلتوں کے بیان سے صفحات بھرے پڑے ہیں مگراس کی حقیقی سعادتیں ،برکتیں ،رحمتیں اورمسرتیں مزید پڑھیں
جمعہ کی شام آٹھ بجے ہالڈن کے مرکزی با زار استور گاتا تیرہ میں ایک دوکان پر ڈاے کی واردات کی اطلاع ملی۔پولیس کو یہ اطلاع شام تین بجے ملی۔ڈاکے کے دوران پہلے دو افراد اور بعد میں پولیس کو مزید پڑھیں