جشن مسرت

افکار تازہ جشن مسرت عارف محمود کسانہ دنیا کی ہر قوم اور مذہب کے ماننے والوںنے اپنے لوگوں کے لیے کوئی خاص ایام مقرر کئے ہوتے ہیں جنہیں وہ بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔ دور جدید میں ہر مملکت مزید پڑھیں

تسخیر پلوٹو‎

وسیم ساحل نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ پلوٹو جسکو ’بونا‘ سیارہ بھی قراردیا جاتا ہے زمین سے 4.8 ارب کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر ہے۔ پلوٹو نظام شمسی سے باہر دیگر سیاروں سے دور والے جھرمٹ کی وسعتوں مزید پڑھیں

ظلم کی انتہائ

وسیم ساحل شوشل میڈیا پرتازہ ترین شائع ہونے والی خبرکےمطابق بنگلہ دیش کے کمارگاﺅں کے علاقے سہلت صدرمیں چار افراد نے 13سالہ بچے سیمول عالم راجن کو رکشہ چوری کرنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا کر مار ڈالا مزید پڑھیں

ناروے ۔منہا ج پبلیکیشن کی آئی فون پرقرآن مجیدکے اردو انگریزی ترجمہ کی نئی ایپلیکیشن

ناروے۔منہاج پبلیکیشن نے iPhon پر قرآن مجید کے اردو /انگریزی ترجمہ کی نئی اپلیکیشن متعارف کروا دی اوسلو(عقیل قادر) منہاج پبلیکیشننے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے موقع پر iPhon (ios) سسٹم کے لیے نئی اپلیکیشن متعارفکروائی ہے جس میں مزید پڑھیں

ناروے۔ لیبر پارٹی ناروے کے معروف رہنما ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس کی جانب سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام

اوسلو(عقیل قادر) لیبر پارٹی ناروے کے اُمیدوار برائے ایم پی اے ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس اورڈاکٹر ضیاء بنارس کی جانب سے کالبقن مسجد میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ناروے میں مقیم سیاسی ، سماجی و مزید پڑھیں