اس کیٹا گری میں 6959 خبریں موجود ہیں
غزل ۔۔۔۔ ضامن جعفری
عقیل قادر۔اوسلو-ناروے…. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک اثر انگیز واقعہ ایک دفعہ آپ رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے اتنے میں ایک شخص آیا اور مزید پڑھیں
نمائندہ اردو فلک عقیل قادری ناروے۔ عقیل قادر۔ وزیراعظم نواز شیریف اور ناروے کی وزیر اعظم عرنا سولبرگ اوسلو میں لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم سے ملاقا کرتے ہوئے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کرکٹ بھی کھیلی جب مزید پڑھیں
نارویجن وزیر اعظم نے وزیر اعظم نواز شریف سے اوسلو پلازہ ہوٹل میں ملاقات کی۔نواز شریف نے تعلیم کو اپنی ترجیحات میں ٹا پ پر قرار دیا ۔جبکہ ناروے میں موجود پاکستانی سفارت خانے اور پاکستانی عوام سمیت کسی نے مزید پڑھیں
معروف نثر نگار ، شاعرہ اور ماہر تعلیم فاطمہ رضوی کو شریف اکیڈمی جرمنی کی ڈائریکٹر سوشل ریلیشن لاہور نامزد کردیا گیا فاطمہ رضوی کا بنیادی طور پر تعلق آزادکشمیر سے ہے اور ضلع میر پور سے ہی آپ نے مزید پڑھیں
Waseem Hyder جرمن دارالحکومت برلن سےموصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے جاری کردہ ایک بیان کےمطابقیورپ کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی فوکس ویگن کے جرمنی میں پیداواری یونٹوں میں سے ایک میں ایک کارکن انتیس جون کوایک مزید پڑھیں
از عابدہ رحمانی میرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں– گرمی تو پاکستان میں ہر سال آتی ہے لیکن یہ اس مرتبہ کیا ہوا آمد رمضان کے ساتھ کراچی اور سندھ کے جنوبی علاقوں میں مزید پڑھیں