بخشالوی گلشنہ کو اپنے شوہر کےساتھ امریکہ آئے ہوئے ابھی چند دن ہی گزرے تھے خوبصورت گلوں کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6959 خبریں موجود ہیں
کالم نگار زیب مہسود درامن آسٹریلیا سمیت دنیا کے بے شمار ممالک کیش فری ملک بن جائیں گے ، فوٹو:فائلسڈنی: کیش کے گم اور چوری ہوجانے کا خوف ہر انسان کو پریشان رکھتا ہے اور وہ ہر وقت یہ سوچتا مزید پڑھیں
شاہنوازسواتی مزید پڑھیں
عقیل قادر ﺑﻠﻎ ﺍﻟﻌﻠﮯ ﺑﮑﻤﺎﻟﻪ ———— ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮ ﺧﺴﺮﻭ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﻌﺘﯿﻪ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ . ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﺳﻨﮑﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ” مزید پڑھیں
وسیم ساحل پاکستانی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گرمی کی حالیہ شدید لہر میں بلند درجۂ حرارت صرف ایک عنصر ہے اور باقی عوامل کا تعین ہونا باقی ہے۔ ماہرین کے مطابق ہوا کا کم دباؤ، بہت زیادہ نمی اور مزید پڑھیں
محکمہء ٹیکس نے پچھلے سال کے ٹیکس کارڈز صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں ۔تاہم صارفین اپنے ٹیکس کی واپسی یا مزید ادائیگی سے معلومات چیک بھی کرسکتے ہیں۔سن دو ہزارپندرہ میں صارفین کے لیے قوانین برائے معذوری الائونس مزید پڑھیں
ناروے میں موجود جعلی موبائل اسٹیشن اور موبائل فون پرہونے والی گفتگوکی جاسوسی کے خلاف ایک حالیہ رپورٹ میں نئے رہنماء اصول وضع کیے گئے ہیں۔اس کام کے لے محکمہء انصاف اور کمیونیکیشن نے ایک گروپ تشکیل دیا ۔یہ اقدام مزید پڑھیں
مظفر احمد مظفر کی شاعری جگر اور سیماب کی یاد تازہ کرتی ہے (ڈاکٹر عبدالغفار عزم) ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی ،یو ۔کے کے مطابق ،لندن یورنیورسٹیSOASاردو سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے عالمی سیمینار کے موقع پر انگلستان میں مزید پڑھیں
تیونس کی دہشت گردی پورے ملک پر حملہ جمعہ کے روز نارویجن وزیر خارجہ بریڈے نے تیونس پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے کو پورے مل پر حملہ کرنے کے مترادف قرار دیا اور دہشت گردی کی بھرپور مذمت مزید پڑھیں
اوسلو میں بجلی سے چلنے والی بسوںکا پراجیکٹ تشکیل دیا گیا ہے۔یہ پراجیکٹ سن دو ہزارپچیس میں پایہء تکمیل تک پہنچے گا۔جبکہ اس سلسلے میں بجلی کی بسوںکی پہلی کھیپ اگلے برس تک اوسلو کے ٹریفک سسٹم میںفراہم ہو جائے مزید پڑھیں