کمپیوٹر ٹیچر کی ضرورت

مائنرٹی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت کمپیوٹر ٹیچر اور موٹیویٹر کی ضرورت ہے۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ۲۵ جون ۲۰۱۵ء ہے۔ مدرسہ بورڈ کے تحت تعلیم یافتہ حضرات بھی اس عہدہ کے حقدار ہیں۔ عمر کی حد ۱۸ تا ۴۰ مزید پڑھیں

ﺑﺮ ﺻﻐﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﺎﻭﯼٰ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﮐﻬﻮﻝ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

 تحریرارجمند بانو ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ” ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ” ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﮩﻮﻧﭻ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻋﺒﺎﺳﯿﮧ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺩﮨﺎﻧﮯ ﭘﮩﻮﻧﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﭼﮑﺎ ﺗﻬﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ مزید پڑھیں

قطرہ سے گہر ہونے تک نو مسلمہ فاطمہ کی کہانی

نو مسلمہ فاطمہ کی کہانی عابدہ رحمانی فاطمہ کے قبول اسلام کے متعلق فوزیہ سے معلوم ہوا- اسکی داستان عجیب رونگٹے کھڑی کرنیوالی داستان ہے ایسی داستان، جسمیں رشتوں کا تقدس انسانی ہوس کے سامنے ہیچ ہے –  ہدایت دینا مزید پڑھیں

چڑیا گھرسے فرارہونے والے چیتے نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

جارجیا کے دارلخلافہ تپلیس Tablis میں چڑیا گھرزیر آب آ گیا۔جارجیا کی ترجمان خاتون نے خبر رساں ایجنسی ایف آر پی کو بتایا کہ چڑیا گھر سے فرارہونے والے ایک چیتے نے ایک شخص کوہلاک کردیا۔پولیس چیتے کو تلاش کر مزید پڑھیں