ناروے۔ اوسلو میں اوورسیز گلوبل ٹی وی کی طرف سے رمضان المبارک اور عید کے پروگراموں کی ریکارڈنگ جاری ہے

اوسلو(عقیل قادر) اوورسیز گلوبل ٹی وی اور اسلام ون ٹی وی کے چیئرمین اور معروف صحافی ارشد وحید چودھری نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ آج کل رمضان المبارک اور عید الفطر کے مختلف پروگراموں کی تیاریوں میں مصروف مزید پڑھیں

ناروے۔ سانحہ ماڈل ٹائون اور جعلی JITرپورٹ کے خلاف اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے 17 جون کو احتجاجی مظاہرہ ہو گا

اوسلو(عقیل قادر) گذشتہ سال پنجاب پولیس کی طرف سے 17جون کو رات کی تاریکی میں ریاستی دہشتگردی اور منہاج القرآن کے نہتے معصوم کارکنان کا جس طرح وحشیانہ قتل عام کیا گیا اور ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم مزید پڑھیں

سویڈن میں ١٨ جون بروز جمعرات سے آغاز رمضان جبکہ عید ١٧ جولائی کو ہوگی

سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن میں ١٨ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ١٧ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ١٨ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل مزید پڑھیں

آٹھ ہزارپناہ گزینوں کے لیے نارویجن پارلیمنٹ کا معاہدہ

ہفتہ کے روز نارویجن پارلیمنٹ کے ایک اجلاس میں دو پارٹیوں کے علاوہ تمام پارٹیاں آٹھ ہزر شامی پناہ گزینوں کو پناہ دینے پر آمادہ ہو گء ی ہیں۔اس معاہدہ سے متفق نہ ہونے والی پارٹیوں میں سوشلسٹ پارٹی اورپرا مزید پڑھیں

نارویجن امدادی بحری جہاز کا بحیرہء روم میں پناہ گزینوں کی تلاش میں گشت

نارویجن ایمرجنسی بحری جہاز اپنے عملے کے ساتھ بحیرہء روم میں غیر قانونی طور پر کشتیوں میں سمندر پار کرنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے گشت کر رہا ہے۔بحری جہاز میں بحری عملے کے علاوہ امدادی ٹیم اور مزید پڑھیں

نارویجن پیپلز ایڈ کے ملازم کو سوڈان میں خوراک تقسیم کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا

ایک نارویجن ملازم اس وقت گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا جب وہ جنوبی سوڈان میں نارویجن پیپلز ایڈ کی جانب سے مقامی افراد میں خوراک تقسیم کر رہا تھا۔اس بات کی اطلاع خبر رساں ایجنسی نے نہائیت افسوس کے مزید پڑھیں