ناروے۔ پاکستان کی سالمیت کے لیے پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چوہدری اسماعیل سرور

اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی میں تعاون کے اعتراف سے پڑوسی ملک بالخصوص مزید پڑھیں

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ کی مشترکہ باربی کیوپارٹی کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ نے سوسائٹی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گذشتہ دنوں ایک مشترکہ باربی کیوپارٹی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ کے اراکین نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سکھوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیئے اور کشمیر کی آزادی کے نعرے بلند کیئے

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) مقبوضہ ریاست جموں کشمیر میں سکھوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیئے اور ریاست کی آزادی کے نعرے لگائے۔ یہ مظاہرہ گذشتہ دنوں مقبوضہ جموں کے علاقہ ستواری میں پولیس کی فائرنگ سے ایک سکھ نوجوان مزید پڑھیں