اسکینڈینیویا کے جناب غلام صابر ماہر اقبالیات کے لیے پاکستان سے صدارتی ایوارڈ

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) علامہ اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا کے چئرمین اور ماہر اقبالیات جناب غلام صابر کو اُن کے کتاب Iqbal Religion & Physics of new Age لکھنے پر صدر پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ دیا گیا۔ صدارتی مزید پڑھیں

سویڈن میںپاکستانی سفارت خانہ میں29 مئی کو یوم اقبال منایا جائے گا۔

سٹاک ہوم( عارف کسانہنمائدہ خصوصی) حکیم الامت علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب مورخہ ٢٩ مئی بروز جمعہ چار بجے منعقد ہورہی ہے ۔ یہ پہلا موقع مزید پڑھیں

ناروے۔ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ائیر ٹکٹ کی طرف سے پرکشش پیشکش

اوسلو(عقیل قادر) ایئر ٹکٹ ناروے کی طرف سے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے خواہشمند افراد کے لیے 2 مختلف پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دو مختلف گروپس عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں