دریائے نیل پھر ترے درپیش ہے کوئی : ہاتھوں میں اپنے تھام عصا معجزہ نکال

چاند پور فتح، ویشالی(بہار) میں شعری نشست کا انعقاد ویشالی: 27 مئی (پریس ریلیز) امیر منزل ، چاند پور فتح ضلع ویشالی (بہار)میں گزشتہ منگل کی شام ایک خوبصورت شعری نشست” تنظیم ارباب ادب” کے زیر اہتمام منظور عادل کی مزید پڑھیں

ناروے۔ اوسلو میں عظیم الشان محفل نعت

ناروے۔ اوسلو میں عظیم الشان محفل نعت میں بین الاقومی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود اور صاحبزادہ تسلیم احمد صابری شرکت کریں گے۔ اوسلو( عقیل قادر) سوندرے نورشترند مسلم سنٹر معراج النبی ۖ کے سلسلے میں خصوصی محفل مزید پڑھیں

اسکینڈینیویا کے جناب غلام صابر ماہر اقبالیات کے لیے پاکستان سے صدارتی ایوارڈ

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) علامہ اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا کے چئرمین اور ماہر اقبالیات جناب غلام صابر کو اُن کے کتاب Iqbal Religion & Physics of new Age لکھنے پر صدر پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ دیا گیا۔ صدارتی مزید پڑھیں

سویڈن میںپاکستانی سفارت خانہ میں29 مئی کو یوم اقبال منایا جائے گا۔

سٹاک ہوم( عارف کسانہنمائدہ خصوصی) حکیم الامت علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب مورخہ ٢٩ مئی بروز جمعہ چار بجے منعقد ہورہی ہے ۔ یہ پہلا موقع مزید پڑھیں