یو م مئی کے موقع پر برطانیہ میں ڈا کٹر مسفر حسین کی گفتگو

پ ربرنلے جموں کشمیر کا مسلہء ڈیڑھ کروڑعوام کے حق خود ارادیت کا مسلہ ہے۔جنوبی ایشیاء کے امن کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں اورخواہشات کے مطابق کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

سیرت نبی پر ایک محفل

سیرت نبی پر ایک محفل گجرات: نبی پاک ۖ صبر وتحمل، عفو درگز اور برداشت گلشن اسلام کے عظیم پھول ہیں۔ تلاوت قرآن، تزکرہ مفہوم قرآن اور حمد ونعت دینی محافل کا حسن ہیں۔ ذکر آمد رسولۖ کی سب سے مزید پڑھیں

برطانیہ میں نئی ڈیانہ

سوموار کے روز شاہی خاندان میں پیدا ہونے والی پرنس ولیم کی بیٹی کا نام منظرعام پرآیا ۔نو مولود بچی کا نام شارلٹ الزبتھ ڈیانہ رکھا گیا ہے۔اس نام کی منظوری لینے کے لیے پرنس ولیم کو اپنی دادای سے مزید پڑھیں

انجمن ترقیٔ اردو برطانیہ لندن کا عالمی مشاعرہ

کینیڈا کے ادبی اسکالر تسلیم الٰہی زلفی کے اعزاز میں منعقد ہ مشاعرہ کی صدارت رضاء علی عابدی نے کی لندن۔ 25اپریل 2015(رپورٹ:نجمہ عثمان)انجمن ترقیٔ اردو خواتین برطانیہ لندن نے مہمانِ خصوصی کینیڈا کے نامور ادبی اسکالر تسلیم الٰہی زلفی مزید پڑھیں