ناروے۔ اوسلو میں نئی فلاحی و سماجی تنظیم ہیومین سروسز کا قیام ، چوہدری غلام سرور کوارڈینٹر اور خالد کسانہ جنرل سیکریڑی منتخب

اوسلو(عقیل قادر) چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پورنے گذشتہ دنوں ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں انکے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز عقیل قادر نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور چوہدری غلام سرور مزید پڑھیں

کشمیر لبریشن فرنٹ کا برطانوی پارلیمنٹ رکن سے معافی کا مطالبہ

برنلے پ ر جموں کشمیرلبریشن لیگ اور یورپ کنزرویٹو پارٹی کے رکن جیفری وائی ارون کے اس بیان پر کہ آزادی کی تحریک کشمیر دہشت گردی کی تحریک ہے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔اور مذکورہ رکن سے مزید پڑھیں

میانوالی سے شائع ہونے والے علمی و ادبی مجلہ سہ ماہی تمام کی لائبریری کو معروف افسانہ نگار، ناول نگار، خاکہ نگار اور نقاد محمد حامد سراج کی جانب سے کتابوں کا تحفہ

میانوالی۔ معروف افسانہ نگار، ناول نگار،خاکہ نگار اور نقاد محمد حامد سراج گزشتہ کئی برسوں سے افسانہ نگاری،خاکہ نگاری،معاصرین ادب اور کلاسیکی ادب پر بیش بہا کام کی بنا ء پر شہرت رکھتے ہیں۔محمد حامد سراج کے اب تک افسانہ مزید پڑھیں

غیرقانونی پناہ گزینوں پر یورپین یونین کے فوجی حملے کا منصوبہ

یورپین یونین کے سربراہ جمعرا تکے روز اسگلنگ کی روک تھام اور سمندروں میں غیرقانونی پناہ گزینوں کے کنٹرول پر گفتگو کریں گے۔اس میٹنگ میں ایک تجویز لیبیاء سے آنے والے اسمگلروں کے خلاف ملٹری ایکشن بھی ہے۔پچھلے ہفتے پناہ مزید پڑھیں

ناروے۔ پاکستان تحریک انصاف ناروے کے ممبران کا پارٹی الیکشن 2015کابائیکاٹ اور دھاندلی کا الزام

اوسلو(عقیل قادر) پاکستان تحریک انصاف ناروے کے ممبران نے گذشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پارٹی الیکشن ناروے میں ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کیا اور انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی کو کڑی تنقید کا مزید پڑھیں