ناروے۔ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ایوارڈ دے گی۔

اوسلو(پ ر) عالمی شہر ت یافتہ اور انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کو اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی یوم پاکستان کے سالانہ پروگرام میں ایوارڈ دے گی ان خیالات کا اظہار سوسائٹی کے جنرل سیکریڑی عقیل قادر مزید پڑھیں