آج جب ہمارے گھر بگھارا کھانا بنا تو اس کی بھینی بھینی خوشبو نے ہمیں برسوں پرانے اس دور میں پہنچا دیا جب ہمیں نہ اسلام معلوم تھا نہ عقیدہ ۔ بگھارے کھانے کی خوشبو سے وابستہ ایک ایسی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6975 خبریں موجود ہیں
عرفان بھٹی کو بچوں اور بیوی پر تشدد کے جرم میں دس ماہ قید کی سزاء سنا دی گئی۔عرفان بھٹی پر الزام تھ اکہ وہ قرآن پڑھانے کے دوران اپنے آٹھ سالہ بیٹے اور چھ سالہ بیٹی کو چہرے سر مزید پڑھیں
ناروے سے ملک بدر کیے جانے والے صرف اٹھائیس بچوں کے کیس پز کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی اور لبرل گروپ کے مطابق پناہ گزین بچوں کے مسلہ پر نارویجن حکومت اور دو سیاسی پارٹیوں کے درمیان مزید پڑھیں
درامن کالج میں بدھ کے روز ہیروئن ملاء کیک کھانے سے تین اساتذہ کو ایمرجنسی میں لے جانا پڑا۔کیک میں ہیروئن کی ملاوٹ کی وجہ سے اساتذہ کو نشہ ہو گیا اور وہ گاڑی چلانے کے قابل نہ رہے۔ایمرجنسی ڈاکٹر مزید پڑھیں
فریدرکسٹاڈ کے رہائشی افغانی کو اوسلو کورٹ نے دو برس کی مشرو ط سزاء سنائی ہے۔اس شخص پر الزام تھاکہ اس نے اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے لیے ایک ستائیس سالہ شخص کو ڈھائی لاکھ کرائون مزید پڑھیں
جمعرات کی صبح جب مشرقی ناروے کے لوگ اٹھے تو باہر برف کے ڈھیر پائے۔اکثر لوگوں کے مطابق پورے موسم سرماء میں اتنی بر ف نہیں پڑی جتنی موسم سرماء کے اختتام پر پڑی ہے۔دارلحکومت اور اس کے مضافاتی علاقے مزید پڑھیں
رپورٹ نمائندہء خصوصی اوسلو کے مضافاتی علاقے ہولملیاء میں جمعہ کی شام نور اوسن اسکول میں انٹر کلچرل اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔یہ پروگرام آٹھ ،مارچ کوخواتین کے مزید پڑھیں
محمد حذیفہ ہدائی 25 مارچ 1975 کو 40 سال قبل آج ہی کے دن مملکتِ سعودی عربیہ کے ایک بے باک قائد شاہ فیصل کو شہید کردیا گیا تھا، شہید موصوف اس وقت ایک مجلس میں بیٹھے عوام و خواص مزید پڑھیں
مغربی ساحلی شہر برگن میں گداگروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔پولیس کے مطابق ان تمام گداگروں کا تعلقا ی ایک منظم گروہ سے ہے۔ اس شہر میں تمام گداگروں کو رجسٹریشن کرانے کا قانون ہے۔لیکن پولیس چیف اولاو مزید پڑھیں
اوسلو میں ہونے والی امن کانفرنس میں باغی گروپ طالبان کے اراکین نے شرکت کی۔انہوں نے یہاں افغانستان کے حکومتی نمائندوں سے بھی بات چیت کی۔طالبان کے تین نمائندے ناروے کی امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت پر دو ہفتہ مزید پڑھیں