تحریر انصاری عزیز کالج ختم ہونے کے بعد تمام لڑکیوں کی سیر کامتفقہ رائے سے منصوبہ بن چکا تھا۔سبھی لڑکیوں کی طرح رہنما نے بھی اپنے والد والدہ سے اجازت طلب کی۔حالانکہ وہ ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6975 خبریں موجود ہیں
مشہور چینل بی بی سی کے پروگرام اینکر یرمی کلار کسن کو ادارے کی جانب سے برطرفی کا پیغام موصول ہوا ہے۔مذکورہ اینکر گاڑیوں کے بارے میں ایک پروگرام ٹاپ گئیر پیش کرتے تھے۔ جس میں کئی ہزار گاڑیاں فروخت مزید پڑھیں
بائیں بازو کی پارٹی اور کرسٹلی فولکت پارٹی نے جسٹس منسٹرآنندسن سے ان پناہ گزین بچوں کو واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے جنہیںناروے سے بھیج دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انہیں ایک اور موقع ملنا چاہیے۔یہ مسلہء مزید پڑھیں
ناروے میں اینٹی اسلامک تنظیم پیگیڈا کے سربراہ بیچ Bachنے کہا ہے کہ اس تنظیم کو جرمنی کی بھرپور حمائیت حاصل ہے۔ا س نے یہ بات ایک نارویجن میگزین سے بات کرتے ہوئے بتائی۔تنظیم کے اراکین نے مسلمانوں کے خلاف مزید پڑھیں
نارویجن اخبار داگ آویسن کے مطابق ئی ایس جیسی دوسری جہادی تنظیموں کے اراکین نے ناروے میں پناہ طلب کرلی ہے ۔ان تنظیموں میں نائیجیرین تنظیم بو کو حرام،اور صومالین تنظیم الشہاب کے اراکین شامل ہیں۔ ان افراد سے سوال مزید پڑھیں
ندیم صدیقی مختارٹونکی(ٹونک۔ راجستھان) واللہ!حاشا وکلاہم شراب خور،سودخور،حرام خور وغیرہ ہرگزنہیں ہیںمگر شر سے نہیں،خیر سے گوشت خورضرور ہیںاورکیوںنہ ہوں ازمنہ ¿ قدیم کے ہمارے پ ±رکھے بھی توشکار کے آگے پیچھے پھرتے تھے اور غذائے لحمی سے اپنی شکم مزید پڑھیں
سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی عارف کسانہ) یوم پاکستان کے موقع پر سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم میں سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ سفارت خانہ کے منسٹر جناب نجیب درانی نے شرکاء کو خوش مزید پڑھیں
السلام علیم میں آجکل سفر میں ہوں ۔۔سماجی رابطوں میں کافی وقت گزرتا ہے بہر کیف ایک مضمون حاضر خدمت ہے۔۔ — ایک ھنگامے پہ موقوف ہے— گھر کی رونق عابدہ رحمانی سات سمندر پار کا سفر کر کے مادر مزید پڑھیں
افغانستان میں عورتوں کے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ اس وقت آٹھ لاکھ افغان مہاجر وطن واپس جانے کے لیے تیار ہیں۔ان کی اکثریت بڑے شہروں کی جانب روانہ ہو رہی ہے جہاں عورتوں پر مزید پڑھیں