گجرات میں پر امن مظاہرے کے خلاف کریک ڈائون

گجرات (پریس ریلیز13 فروری 2015ئ) پرامن سنی علماء کرام کیخلاف غیرمنصفانہ کریک ڈائون، بزرگان دین کی کتب پر پابندی اور مساجد کی آواز بند کرنے کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت نے متعدد شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ عالمی تنظیم اہلسنت مزید پڑھیں