عارف محمود کسانہ۔ سویڈن غرناطہ شہر میں الحمراء کے بالکل مقابل مسلمانوں کا محلہ ہوا کرتا تھا جہاں پھر سے کچھ مسلم گھرانے آباد ہیں۔ یہیں پر 2003ء جامع مسجد غرناطہ تعمیر کی گئی ہے۔ا سی غرناطہ سے پھر اللہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6967 خبریں موجود ہیں
راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات ،قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098، attiqueafsar@yahoo.com کچھ دن پہلے ایک تحریر نظر کے سامنے سے گزری جس میں لکھا تھا کہ مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے جو لٹریچر چھوڑا ہے اس میں ایک مزید پڑھیں
آج تیس ستمبر کے دن اوسلو میں واقع منش میوزیم جو کہ اب موجودہ مقام سے کسی اور جگہ نقل مکانی کر رہا ہے۔ اب یہ میوزیماوسلو میں اوپرا پل کے قریب بیوریکا کے علاقے میں منتقل ہو گا۔اس میوزیم مزید پڑھیں
انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے موسم خزاں کی چھٹیوں سے پہلے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔ پارٹی میں نارویجن زبان سیکھنے والا گروپ اور ڈیزائننگ گروپ کی خواتین مزید پڑھیں
ایبسن کہرنگ نے جمعرات کے روز عدالتی کاروائی میں مئیر کے جرمکو سنگین قرار دے دیا یہبات انہوں نے روزنامہ روم ریکسے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس کے علاوہ عدالت نے ہلڈے سے ریاست کے حق میں ایک لاکھ بیس ہزار مزید پڑھیں
ایک چالیس سالہ شخص کو عدالت نے ایک بس کنڈیکٹر پر کھانسی کرنے کے جرم میں بیس ہزار کراؤن کا جرمانہ عائد کیا ہے۔یہ واقعہ اس سال ماہ جنوری میں اوسلو کی ایک بس میں پیش آیا۔یہ بس یوویک سے مزید پڑھیں
سفر نامہ اندلس قسط ۱۔ عارف محمود کسانہ کوویڈ کی صورت حال کچھ بہتر ہوئی اور یورپ میں سفری آسانی کے لئے ویکسین سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں میں میں کہیں جانے کا سوچ رہے تھے کہ مزید پڑھیں
! ایک 70 سالہ شخص ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے گیا۔ ڈاکٹر ان کی عمر پوچھکر حیران رہ گیا بولا ‘آپکی اچھی صحت کا راز کیا ہے ….؟’ آدمی بولا ‘میں سورج طلوع ہونے سے پہلے اٹھتا ہوں مزید پڑھیں
شازیہ عندلیب میں نے اپنی خواب گاہ کی کھڑکی سے سیاہ بلائنڈز ہٹائیں تو باہر اسے اپنا منتظر پایا۔وہ اپنی پوری رعنائیوں اور حسن کے ساتھ وہاں براجمان تھیاپنے خوبصورت اور دلکش وجود کے ساتھ۔ وہ وہاں یوں پھیل کے مزید پڑھیں