قربانی کے مسائل

عید الاضحی کی نماز پڑھنے اور خطبہ سننے کے بعد استطاعت رکھنے والے پر قربانی سنت مؤکدہ اور واجب کا درجہ رکھتی ہے دلیل حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو مزید پڑھیں

مچھلی کے پیٹ میں موتی

Naveed ﺍﻳﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻛﺎ ﺫﻛﺮ ﮨﮯ ﻛﮧ ﺍﻳﮏ ﺗﮭﺎ ﻣﭽﮭﯿﺮﺍ، ﺍﭘﻨﮯ ﻛﺎﻡ ﻣﻴﮟ ﻣﮕﻦ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺿﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻛﺎ ﺷﻜﺎﺭ ﻛﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻭﻗﺖ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﮔﺰﺍﺭﺗﺎ۔ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﻛﺎ ﻳﮧ ﻋﺎﻟﻢ ﻛﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﻜﺎﺭ مزید پڑھیں

بدھ کے روز ناروے کے مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی

منگل کے روز مقامی محکمہء موسمیات نے بدھ کی رات اور دن کو موسلا دھار بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔محکمہء کے مطابق ناروے کے مشرقی علاقے جن میں اوسلو،آکرشہوس، اورسفولڈ ویسٹ فولڈ اور بوسکے رود شامل ہیں میں مختلف مزید پڑھیں

نوید افتخار کے والد کا انتقال

نوید افتخار چوہدری (کوارڈينیٹر انصاف یوتھ ونگ مونیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن شمالی پنجاب پی ٹی آئی) نے چوہدری محمد عدنان ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے والد محترم چوہدری محمد جان صاحب جو گزشتہ روز انتقال فرما گئے تھے، کی مزید پڑھیں

بیورنڈال ہفتہ وار اسکول کی جانب سے ماؤں کی آن لائن عید ملن پارٹی کا انعقاد

بیورنڈال ہیلگ اسکول میں زیر تعلیم طلباء کی ماؤں کے لیے اسکول کی انتظامیہ نے ایک آن لائن عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا۔ پارٹی میں اسکول کی اساتذہ اور پرنسپل انیلا ریاض نے ماؤں کو خوش آمدید کتے ہوئے مزید پڑھیں