فرانس میں ہونے والی دہشت گرد عورت کے بارے میں مختلف خبریں میڈیا میں گشت کر رہی ہیں۔بعض ذرائع کے مطابق وہ عورت حملے کے وقت اسٹور میں تھی۔جبکہ بعض کا بیان ہے کہ وہپولیس کا پیچھا کرنے کے بعد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6961 خبریں موجود ہیں
ایک فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق ڈنمارک اور ناروے دہشت گردی کا اگلا نشانہ ہونے کا امکان ہے۔نارویجن سیکورٹی شعبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس دھمکی کو پہچانتے ہیں۔اس فرانسیسی ویب سائٹ پر ڈنمارک اور ناروے میں اگلی دہشت مزید پڑھیں
پیرس میں دہشت گردی کے حملے کے خلاف آپریشن میںحصہ لینے کے لیے نوے ہزار پولیس کی نفری نے حصہ لیا۔پیر س میں دہشت گردی کے بعد یہ دونوں بھائی ایک گاڑی میں بھاگ گئے۔ راستے میں انہوں نے گاڑی مزید پڑھیں
رپورٹ، وسیم ساحلپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نوبیاہتا بیوی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہے کہ انہیں شادی کیلئے عمران خان کی طرف سے پروپوز کیا گیا تھا، ان سے پوچھا گیا کہ عمران خان میں مزید پڑھیں
رپورٹ، وسیم ساحل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیوز اینکر ریحام خان سے شادی کے بعد ان کی سابقہ بیوی جمائما خان نے اپنے نام سے ’خان‘ حذف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں
رپورٹ، وسیم ساحل ناقابل فراموش سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر کے اسکولوں کے لیے ہائ سیکورٹئ اور حفاظتی انتظامات کرنےکا اعادہ کیا گیاتھا اس سلسلے میں ڈی آئی جی آپریشنزلاہورکی جانب سے حساس سکولوں میں پینک بٹن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی مزید پڑھیں
رحمتِ سیدِؐ لولاک پہ کامل ایمان امتِ سیدِؐ لولاک سے خوف آتا ہے افتخار عارف کالم نگار صدف مرز ا پیرس چند مسلمانوں نے جو کیا پورے اسلام اور اس کی تعلیمات پر حملہ آوروں کو دعوت دینے کے مترادف مزید پڑھیں
از عابدہ رحمانیاس حقیقت سے سبھی واقف ہیں کہ غذا انسانی جسم کے لیے ایندھن کا درجہ رکھتی ہے۔ انسانی جسم کو فعال اور بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے متناسب اور متوازن غذا کی ضرورت ہوتی۔ہمارے ہاں بیشتر گھرانوں میں مزید پڑھیں
سر آئزک نیوٹن کہتے ہیں ’’وقت ایک سمندر ہے جس میں زندگی کا جہاز تیر رہا ہے‘‘ یہ وقت کیا ہے؟ جو اتنی تیزی سے ہماری زندگی کا ایک سال بہا کر لے گیا ہمیں خبر بھی نہ ہو ئی مزید پڑھیں
نہال صغیر۔ممبئی ،موبائل:9987309013 پیرس حملہ : امن عالم کے لئے ٹھوس لائحہ عمل ضرورت پیرس میں سال ۲۰۱۵کا دہشت گردانہ حملہ اس میگزین کے دفتر پر ہوا جس نے نبی ﷺ کا کارٹون شائع کیا تھا۔جہاں کئی نیوز چینل اور مزید پڑھیں