کبھی ہم نے سوچا کہ ہمارے والدین خصوصا باپ نے ہمارے لئے کتنی قربانیاں دیںقربانیاں دیں؟ کالم نگار کالم نگار قیصر محمود چوہدری ان لوگوں نے کتنی محنت کی ، کتنی مشکل حالات سے انہوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6963 خبریں موجود ہیں
محقق اور پراجیکٹ مینیجر الیگزینڈر نیلسن نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ محکمہئ صحت کی جانب سے تارکین وطن کی نفسیاتی صحت پر تحقیق کے لیے بارہ ملین کرائون کی گرانٹ دی گئی ہے۔ جے اینڈرسن مزید پڑھیں
باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری “اے میرے وطن کے باسیو! یہ خواب کبھی ہمارے دلوں کی امید اور ہماری راہوں کی روشنی ہوا کرتے تھے۔ ہماری فوج، ہمارے محافظ، ہمارے شجر سایہ دار تھے۔ وہ وطن کی خاطر اپنی جانیں مزید پڑھیں
ہفتہ کی شام دو نومبر کو مختلف افریقی ممالک کی تنظیموں نے پین افریکن وومن ایسو ایشن کے زیر انتظام ایک کانفرنس کا اہتمام انٹر کلچرل موزیم تھوئین میں کیا۔پروگرام میں بڑی تعداد میں مختلف افریقی اور ایشیائی نارویجن تنظیموں مزید پڑھیں
ایک سچی کہانی ایک استاد نے طلباء سے کہا کہ “چور” پر ایک مضمون لکھیں۔ ساتویں جماعت کے طالب علم (بدھی پرکاش) نے ایسا مضمون لکھا: چور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ لوگوں کو مزید پڑھیں
باعث افتخار۔ انجنیئر افتخار چودھری بشریٰ بی بی کی کہانی ایک ایسی سفر کی عکاسی کرتی ہے جو وفا، قربانی، اور انسانی حقوق کی پامالی کی مثال ہے۔ جب وہ عمران خان کی بیوی تھیں، تو ان کی زندگی عوامی مزید پڑھیں
نارویجن حکومت ناروے میں پناہ گزینوں کا کوٹہ پہلے ہی کم کر چکی ہے جو کہ دو ہزار سے کم ہو کر ایک ہزار پناہ گزین رہ گیا ہے۔ اس طرح اگلے سال کے بجٹ کے مطابق ہر کائونٹی دو مزید پڑھیں
محقق اور پراجیکٹ مینیجر الیگزینڈر نیلسن نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ محکمہئ صحت کی جانب سے تارکین وطن کی نفسیاتی صحت پر تحقیق کے لیے بارہ ملین کرائون کی گرانٹ دی گئی ہے۔ جے اینڈرسن مزید پڑھیں
ناروے میںموجود پاکستانی اس وقت تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے پر امن احتجاج اور پروگرام کر رہے ہیں.اس سلسلے میںیہاںمختلف علاقوںمیںگروپس بنائے جا رہے ہیں جبکہ خواتین کا گروپ الگ سے تشکیل دیا گیا ہے.ناروے مزید پڑھیں
انٹر کلچرل گروپ کی جانب سے ڈیجیٹل اور ڈیزائننگ گروپ نے ایک پارٹی کا اہتمام کیا. پارٹی میںخواتین نے ڈیجیٹل ، پروفیشنل نارویجن لینگوج اور ڈیزائننگ کورس سیکھنے والی خواتین نے کورس کے دوران بنائے گئے مختلف ٹیکٹائل پراڈکٹس کی مزید پڑھیں