نارویجن شاہی جوڑے کا دورہء رنگون

اتوار کے روز نارویجن بادشاہ ہیرالڈ اور ملکہء سونیا میانمار کے شہر رنگون کے پانچ روزہ دورے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔وہاں انہیں نارویجن بچوں نے اپنی دلکش ڈرائنگز اور پھول پیش کیے۔شاہی جوڑا مختلف حکومتی اور اپوزیشن کے اہلکاروں مزید پڑھیں

یورپین لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے یوسف گیلانی کے لیے ایوارڈ

یورپین لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے وینسترے پارٹی کے سیاستدان یوسف گیلانی کو انکی انتہا پسندی اور بنیاد پرستی کے خلاف کوششوں کے صلے میں ایوارڈ دیا گیا۔انہوں نے درامن کے شہر میں اقلیتوں کو مقامی معاشرے کا فعال مزید پڑھیں

سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کااعزازکم عمرترین پاکستانی بچےنےحاصل کرلیا

 پاکستانی آٹھ سالہ بچے نے کم عمرترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کا اعزازحاصل کرکے دنیا بھرمیں ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ لاہور کے علاقے قلعہ لکشمن سنگھ سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ محمد ہزیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی کا امتحان مزید پڑھیں

پروفیسر رابعہ بتول کے شعری مجموعہ ” سحر تک دیپ جلنا ہے” کی تقریب ِ رونمائی

جگنو انٹرنیشنل لاہور کے زیر اہتمام6 دسمبر2014 کو10بجے دن کوگورنمنٹ کالج برائے خواتین میانوالی میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر لبنیٰ آصف کریں گی۔ معروف شاعرہ، مقررہ اور مدیرہ محترمہ ایم زیڈ کنول جو لاہور سے مزید پڑھیں

مصحف

تیسری قسط. اس کی آنکهیں کانچ سی سنہری تهیں اور ہلکا سا کاجل بهی ان کو دہکا دیتا تها – وہ بلاشبہ گهر کی سب سے حسین لڑکی تهی –  اس کا اور مسرت کا مشترکہ کمرہ دراصل کچن کے مزید پڑھیں