کیااتحادالمسلمین کے اویسی برادران اسی لئے آئے تھے؟

مہاراشٹراسمبلی میں بی جے پی کی کامیابی کے آثار سمیع احمدقریشی۔ممبئی،مہاراشٹر۔9323986725 ملک میں انتہائی اہمیت وافادیت کی حامل ریاست مہاراشٹرکی ٢٨٨سیٹوں والی اسمبلی کے انتخابات ہوگئے۔١٩اکتوبرکونتائج آئیں گے۔ہرطرف گاؤں گاؤں،گلی گلی،محلہ محلہ،نکڑوں پرعوامی سطح پرموضوع بحث ہے۔اب کون کامیاب ہوگا؟کس مزید پڑھیں