اپنے ذہن کو جگائیے

اپنی ذہنی صلاحیتوں کو متحرک کیجیے۔اس کے لیے کوئی نئی زبان سیکھیے،کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کیجیے،کسی ایسی کتاب کا مطالعہ کیجیے جو نہ صرف آپ کے ذہن کو بیدار کرے بلکہ کسی کام کو کرنے کی ترغیب بھی پیدا کرے۔باغبانی مزید پڑھیں