سعودی عرب کے دروازے خواتین کھلاڑیوں کے لیے بند

ہم خواتین کو کھیلوں کے اسکواڈ میں نہیں شامل کر سکتے۔یہ بات سعودی عرب اولمپکس کے جنرل سیکرٹری محمد المشال نے کہی۔کمیٹی کے نئے پریذیڈنٹ شہزادہ عبدللہ بن عزیز نے خواتین کو کھیلوں میںحصہ لینے کے لیے بھیجنے سے انکار مزید پڑھیں