راجہ ناصر حسین کا پاکستانی فٹ بال ٹیم کے بارے میں اظہار خیال

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم اپنے چھٹے میچ میں ناروے کے لین کلب سے صفر کے مقابلہ میں چار گول سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔ یہ کوارٹر فائنل میں ناک آئوٹ مرحلہ مزید پڑھیں