کالنس ہاسپٹل میں طبی معائنے کے لیے آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

گزشتہ ہفتے نو تعمیر شدہ جدید آلات سے مزین صوبہ اوسفولڈ میں واقعہ کالنس ہسپتال میں خواتین میں کینسر کنٹرول کا ہفتہ تھا۔اس مقصد کے لیے ہسپتال کی پارکنگ کے باہر عارضی عمارت میں چیک اپ کا بندوبست کیا گیاتھا۔اس مزید پڑھیں

ہنگری ائیرلائن کے سربراہ نے نارویجن تنظیموں اور اداروں کے بائیکاٹ کو بچکانہ قرار دے دیا

وزائیرلائن کے بانی اور سی او جوزف ورادی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انکی کمپنی پچھلے پندرہ برسوں سے ناروے کے لیے انٹرنیشنل اور مقامی روٹس پر پروازیں چلا رہے ہیں۔ انہوں نے واضع کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

خاتون نے اوسلو میونسپلٹی پر مستقل ملازمت نہ دینے کا مقدمہ جیت لیا

اوسلو میونسپلٹی میں عارضی ملازمت کرنے والی خاتون نے میونسپلٹی پر کیس دائر کر دیا۔مقدمہ کرنے والی خاتون نے وہ مقدمہ جیت لیا۔خاتون نے سن دو ہزار نو سے لے کر سن دو ہزار تیرہ تک اوسلو میونسپلٹی کے لیے مزید پڑھیں

پانچواں صوبہ 

 ڈاکٹر عارف محمود کسانہ ۔ سویڈن آج کل گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کی تجویز زیر بحث ہے اور مقتدر حلقے اس میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہیے یا نہیں ، مزید پڑھیں

اوسلو کوپ چین مارکیٹ میں ہینڈ سینیٹائزر کے بجائے ڈرین کلینر بھرا گیا

چار گاہک ہاتھ پر سینیٹائزر ملنے کے بجائے ڈرین کلینر لگانے کی وجہ سے شدید کھجلی کا شکار ہو گئے۔جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لے جانا پڑا۔ کوپ مارکیٹ کے مینیجر مزید پڑھیں

اوسلو روٹر ٹاور کو سر کرنے والا شخص خوف سے چیخنے کے بعد غائب۔۔

آج اتوار کی شام اوسلو ریلوے اسٹیشن کے روٹر ٹاور پر ایک راہگیر نے ایک شخص کو سیڑھیاں چڑھ کر بھاگتے ہوئے اور چیختے ہوئے دیکھا جس کے بعد اس شخص راہگیرنے پولیس سے رابطہ کیا۔پولیس نے فوری طور پر مزید پڑھیں