شیرِ ملت جاگ ذرا ( از راجہ محمد عتیق افسر 03005930098 attiqueafsar@yahoo.com کہتے ہیں کسی گڈریے کو جنگل سے شیر کا بچہ ملا تو اس نے اسے اپنے پاس رکھ لیا۔شیر کا بچہ بھی بھیڑ بکریوں میں رل مل گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6961 خبریں موجود ہیں
انتخاب خالد عمری Khalid Umri khalidumri@gmail.com اقتباس شفیق الرحمان جناب بھائی صاحب! آپ کا خط ملا۔ میں آپ کو ہر گز خط نہ لکھتی لیکن پھر خیال آیا کہ آپ کی بہن میری سہیلی ہیں اور کہیں وہ برا نہ مزید پڑھیں
ن رضا علی عابدی مجھے سوچنا اچھا لگتا ہے اور کچھ لگ بھی نہیں سکتا کیونکہ انسان ہر وقت سوچتا رہتا ہے۔ وہ چاہے بھی کہ سوچنا رک جائے، تو دیر تک یہی سوچے گا کہ اس کو کیونکر روکے۔جب مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(رپورٹ : عارف کسانہ) سویڈن میں یوم پاکستان روائیتی انداز میں منایا گیا۔ اس سلسلہ میں سٹاک ہوم میں پاکستانی سفارت خانہ میں ہونے والی تقریب منعقد ہوئی جس کی نظامت کے فرائض سفارت خانہ کے خالد محمود نے مزید پڑھیں
دوحہ میں قرارداد یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد < a href="http://www.urdufalak.com/urdu/?attachment_id=54473" rel="attachment wp-att-54473">
شازیہ عندلیب پاکستانی دنیا میں چاہے کہیں بھی ہوں ۔اپنا قومی دن ضرور مناتے ہیں اس لیے کہ پاکستان ان کی پہچان ہے۔یہ سب جاننے کے لیے اردو فلک نے آپ کی دلچسپی کے لیے ناروے میں بسنے والے مزید پڑھیں
یوم قرارداد کے موقع پر کویت سے اردو فلک کے لیے رومانہ فاروق کے نوک قلم سے لکھی گئی ایک دل گداز تحریر ہمارے اندر1940ء والا جذبہ ایمانی کیسے واپس آئے گا؟اُس دو ر کے پاکستانی اور آج کے پاکستانی مزید پڑھیں
دیار غیر میں چائے کی جگہ جوشاندہ پینے والوں کے لیے ایک گرما گرم تحریر قلع احمد نگر 17 دسمبر 1942 صِدیقِ مکرم وقت وہی ہے مگر افسوس، وہ چائے نہیں ہے جو طبعِ شورش پسند کو سرمستیوں کی اور مزید پڑھیں
ربّ زدنی علما اے ہمارے رب ہمارے علم میں اضافہ فرما آسان اردو قاعدہ کے مصنف چوہدری محمد خالد کھٹانہ کی رفاعی تنظیم پاسبان ملت ناروے میں موجود دینی رفاعی سماجی ،فلاحی اور ثقافتی تنظیموں سے التماس کرتی ہے کہ مزید پڑھیں
علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں شیخ عبد الحق لکھتے ہیں ” لغت میں صلہ کا معنیٰ ہے ملانا اور جوڑنا اور مراد اس جگہ میں ان قریبی رشتہ داروں سے انعام و احسان کرنا ہے مزید پڑھیں