ذات،پہچان اور جبر تک رسائی

ذات،پہچان اور جبر تک رسائی محمد مظہرنیازی ”کائنات مٹھی میں ”خوبصورت نام،فکر انگیز شاعری اور ترنم ریزلفظوں کا مجموعہ ہے۔ذات سے کائنات تک کاسفرآسان نہیں۔کاردشوار بھی ہے اور جوئے شیر لانے کے مترادف ۔تھکا دینے والی مسافت،آبلہ پائی،جستجواورآرزو کے چراغ مزید پڑھیں