میں برگن سے آیا ہوں

تحریر شازیہ عندلیب دوکان پر گاہکوں کی بھیڑ بڑہتی جا رہی تھی۔یہ دوکان شہر کے مرکز میں واقع ایک مہنگی دوکان تھی۔یہاں بیشتر امیر طبقہ کے لوگ ہی خریداری کے لیے آتے تھے۔آج سخت سردی تھی۔برفباری زوروں پر تھی۔درجہ حرارت مزید پڑھیں