پری کی بد دعا یا کسی جن کا جا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر انے قصے کہا نی میں شہزادہ جب ایک نئے شہر مین داخل ہو تا ہے تو اس کی حیران آنکھیں دیکھتی ہیں کہ سارا شہر اجا ڑ بیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6959 خبریں موجود ہیں
اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیںستاتی مزید پڑھیں
ہمیں تو پیانو بجانے سے عشق ہے جی محمد ریان ابن ولید اوسلو ناروے
بزرگ دوست سید ذاکر علی عبیداللہ کیہر ہماری ٹیکسی قدیم استنبول کے گلی کوچوں اور بھول بھلیوں میں چکراتی ہوئی بالآخر عثمانی فرماں روا سلطان احمد کی تعمیر کردہ نیلی مسجد کے قریب پہنچ گئی۔ قدیم عمارتوں کے پیچھے سے مزید پڑھیں
عشق ممنوع ‘‘ تحریر: یوسف عالمگیرین ملک عشق ممنوع کی سی کیفیت سے گزر رہا ہے۔ ترکی کے ڈرامے’ عشق ممنوع‘ نے جس طرح سے کھل کھلا کر عشقیہ کارناموں کی حوصلہ افزائی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ اداکار مزید پڑھیں
بیس پیسے کا اسلام عبدالرشید سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا انکا معمول بن گیا۔لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، مزید پڑھیں
ابن صفی کی ولایت آج کل کچھ لوگ ایک صاحب قلم کو ولی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس دوڑ میں ہند وپاک اور دیگر جگہ مقیم اہل اردو خود ساختہ و مقبول عام دونوں قسم کے اہل قلم مزید پڑھیں
اسکیٹنگ کے مقابلے میں ناروے کی جیت ناروے کے کھلاڑی آندریاس یعقوبسن نے فورتھ ہل ٹورنامنٹ کا دوسرا رائونڈ جیت لیا۔یہ مقابلہ گارنش میں ہوا جو آندریاس نے آسٹریا کے کھلاڑی گریگر شیرفسن کے مقابلے میں جیتا۔آندریاس کی تیسری جبکہ مزید پڑھیں
(۳۰)پانچ دشمنانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کفار قریش کے پانچ سردار (۱)عاص بن وائل سہمی(۲)اسود بن مطلب(۳)اسود بن عبدیغوث (۴)حارث بن قیس (۵)ولید بن مغیرہ۔ یہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت زیادہ ایذائیں دیتے اور مزید پڑھیں
حضرت سیدنا داتا علی ہجویری گنج بخش رحمة اللہ علیہ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستانم وبائل نمبر0300-6491308 اولیاء اللہ کی جماعت کا ذکر خیر خالق کائنات نے اپنی لاریب کتاب میں فرمایا مزید پڑھیں