بدلتے موسم عابدہ رحمانی کہتے ہیں موسم انسان کے اندر ہوتا ہے اندر کا موسم خوشگوار ہو تو باہر کا موسم کسی کا کچھ نہین بگاڑتا جبکہ میرے مطابق باہر کا موسم انسان کے اندر کے موسم سے مربوط ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6966 خبریں موجود ہیں
سویڈش فلاحی خاتون برگیتا کا قصور؟ تحریر عارف کسانہ سویڈن سے تعلق رکھنے والی اکہتر سالہ برگیتا جسے لاہور میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا کو علاج کی غرض سے سویڈن لایا گیا مگر وہ جانبر نہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں اسلام
ناروے میں موسم سرماء کی تیاریاں شروع تحریر مسرت افتخار
ذکر علی سفیان آفاقی کا اختر عباس حصہ اول جب سے پاکستان آئے ہیں لکھے جا رہے ہیں۔ لکھنے کی عادت تو انھیں تب بھی تھی جب سکول کے دنوں میں انھوں نے چغل خور کے نام سے ایک اخبار مزید پڑھیں
بادشاہ کی نیند abrar ahmed <abrarahmed.chow@gmail.com> 18. des. بادشاہ کی نینداعتبار ساجدبادشاہ سلامت کو نیند نہیں آتی تھی۔ کئی حکیموں، جوتشیوں اور سنیاسیوں سے رجوع کیا لیکن افاقہ نہ ہوا۔ نیند نہ آتی، بیٹھے ایک ٹک درودیوار کو گھورتے رہتے۔ مزید پڑھیں
دین اسلام مارکیٹ کا بہترین پھل نارویجن معاشرے مین مذہب اسلام قبول کرنا ابھی تک ایک مشکل امر ہے ۔آخر کیون ایک آزاد معاشرے میں ایسی مشکل کیوں۔ناروے اپنی تاریخ میں کبھی بھی چقافتی یا مذہبی ہم آہنگی ک کا مزید پڑھیں
ناروے میں تارکین وطن کے معاشرتی رویے ناروے میں تارکین وطن کے رویوں کے بارے میں مختلف اعداد و شماراکٹھے کیے گئے جو پیش خدمت ہیں۔سال دو ہزار بارہ میں یہ رجحان نوٹ کیا گیا کہ ناروے میں اکثریت مزید پڑھیں
حبیب اشرف صبوحی پکا ایمان میری والدہ صاحبہ بڑی عبادت گزار اور اللہ پر توکل کرنے والی، بڑی سلیقہ شعار اور با ہمت خاتون تھیں۔ والد صاحب کی تنخواہ بہت کم تھی، لیکن والدہ صاحبہ نے اس مختصر تنخواہ مزید پڑھیں
زندگی انسان کی مرتبہ احسان شیخ اوسلو