شریف عورتیں

  شریف عورتیں اصغر بن ابراہیم راشد اشرفکراچی سے بہت عرصہ پہلے میں نے ایک صاحب اصغر بن ابراہیم کا ایک مضمون شرف خواتین تغزل کی غلط روش کے خلاف آواز اٹھائیں کے عنوان سے پڑھا اور دل کو ٹھنڈ مزید پڑھیں

بیویوں پر ذیادتی کرنے والے شوہروں پر پابندی

بیویوں پر ذیادتی کرنے والے شوہروں پر پابندی نارویجن امیگریشن نے سن دوہزار دس سے دو ہزار بارہ تک بیس شوہروں کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ان میں درخواست گزاروں نے بیرون ملک سے نئی بیوی ناروے لانے کی درخواست مزید پڑھیں

آوارہ دل

آوارہ  دل   مجاز لکھنوی شہر کی رات اور میں نا شاد و نا کارہ پھروںجگمگاتی، جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروںغیر کی بستی ہے کب تک دربدر مارا پھروں                        مزید پڑھیں

غیر ملکی طالبات کا انتخاب سائینس مضامین

غیر ملکی طالبات کا انتخاب سائینس مضامین   ناروے میں زیر تعلیم بیشتر غیرملکی طالبات سائنس مضامین کا انتخاب کرتی ہیں۔انکا مقصدمیڈیکل یا فارمیسی کے شعبے میں کام کرنا ہوتا ہے۔اکثر طالبات کے خیال میں لسانیات کے مقابلے میں فزکس مزید پڑھیں

تارکین وطن والدین کے لیے موسم سرماء کے لباس کی معلومات

تارکین وطن والدین کے لیے موسم سرماء کے لباس کی معلومات   یہ بات سب غیرملکی پس منظر رکھنے والے والدین نہیں جانتے کہ انکے بچوں کو ناروے کی برفانی ٹھنڈ سے بچنے کے لیے کیسا لباس پہننا چاہیے۔اس لیے مزید پڑھیں