P افغان ملازمین کی ناروے میں پناہ کی درخواستیں ایک معاہدے کے تحت افغان اداروں میں کام کرنے والے افغان ملازمین نے ناروے میں پناہ کی درخواستیں دے دیں۔ ان ملازمین میں باورچی،خاکروب اور مترجم شامل ہیں۔ان درخواست گزاروں کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6966 خبریں موجود ہیں
فرح اسحٰق ایک تخلیقی شخصیت تحریر شازیہ عندلیب فرح کا قلمی نام فرح تبسم ہے اور وہ شاعری میں یہی نام بطور تخلص استعمال کرتی ہیں۔ ایک انسان کے کئی روپ اور کردار ہوتے ہیں ،مگر ان سب باتوں مزید پڑھیں
الحاج بر صغیری پھر حج کر آئے زبیر حسن شیخ آج شیفتہ نے ہمیں اطلاع دی کہ الحاج بی آر صغیری حج سے واپس لوٹے ہیں اور اس خوشی میں انہوں نے گھر پر ایک تقریب رکھی ہے، آپ مزید پڑھیں
اسلام کا سرمایہ افتخار۔۔۔۔۔۔ سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہیکم محرم یوم شہادت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر خصوصی تحریرعلامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (ایم اے ) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال حضور نبی کریم ۖکے مزید پڑھیں
در زمینتم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو رپبلکن کے نام رومنی کی اور راین کی سدا بات کرو ہو مزید پڑھیں
چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصی جلیل نظام” مورخہ ٢٢جون ٢١٠٢ زیراہتمام “بزم اردو قطر منعقدہ طرحی نشستبر طرح : شوق وصال یار کا مارا ہوا نصیبکل قیس کا تھا ،آج ہمارا ہوا نصیبتصویر جس کو دیکھہ کے مزید پڑھیں
کیا صبح سویرے اٹھنا ضروری ہے؟ سید مسعود الحسن زیدی بات کبھی بھی ہماری سمجھ میں نہیں آ ئی کہ صبح سویرے اٹھنا کون سی خوبی کی بات ہے! البتہ مرغوں کی یہ خاصیت ضرور ہے اور وہ بھی مزید پڑھیں
اقبال کا دورہ فلسطین امتیاز عبدالقادر اقبال کی شاعری کا تہذیبی اور ملی پس منظر وہ فکری نکتہ ہے جس کے بل پر انہوں نے نہ صرف نظری طور پر منتشر ملت کی شیرازہ بندی کے اسباب بہم پہنچائے مزید پڑھیں
زرد صحافت کا نیا روپ شاہنواز فاروقی صحافت ایک ایسا آلہ ہے جو ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہو تو نشتر ہے، رہزن کے ہاتھ میں ہو تو چاقو ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اصل چیز صحافت نہیں، انسان مزید پڑھیں
تھون ہوٹل اوسلو میں خواتین کی کانفرنس کا انعقاد تھون ہوٹل اوسلو میں بروزہفتہ کے مورخہ اٹھارہ نومبر کو خواتین کی مختلف تنظیموں کے مابین ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔اس میں وزیر برائے حقوق اطفال و خواتین انگا مزید پڑھیں