حسن مراد اور صدف امتیاز کی شادی پر اوسلو کی ادبی شخصیت صوفی محمد انور نے رباعی پیش کی ۔
اس کیٹا گری میں 6966 خبریں موجود ہیں
روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ دراز اور ہمارا ردعمل آصف اعظمی www.asifazmi.blogspot.com برما۔ پہلی باریہ نام بچپن میں سنا تھا۔تب نہ تو تاریخ وجغرافیہ کے علوم سے واقفیت تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کی دنیا سے تعارف ۔ مزید پڑھیں
اولمپکس تحریر کامران محمد تاریخی و مذہبی پس منظر قدیم دنیا کے سات عجوبے اگر آپ کے مطالعہ سے گزرے ہوں، یا اب بھی اگر آپ seven wonders of the ancient world لکھ کر انٹرنٹ پر سرچ کریں۔۔۔ تو مزید پڑھیں
نانا کی جان نظر بد دور ننھی ایشال زارا انیس اپنے ناناجان میاں عابد حسین کی گود میں۔ فوٹو،احسان شیخ اوسلو
اوسلو میلہ کا `خری دن
اسلام ، مذہبی آزادی اور احترامِ مذاہب ڈاکٹر عارف محمود کسانہ ۔ سویڈن arifkisana@gmail.com دین اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے جس کی قرآنِ حکیم نے سورہ آل عمران کی آیت انیس میں وضاحت کی ہے۔ یہاں یہ حقیقت مزید پڑھیں
قرآن و حدیث میںرحمت و شفقت کی فضیلت علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستان موبائل نمبر0300-6491308 اللہ تعالیٰ کی رحمت کے خزانے بہت وسیع ہیں ۔جبکہ نبی کریم ۖ رحمت عالمین بن کر مزید پڑھیں
سویڈن میں انجینیروں کی مانگ سٹاک ہوم عارف کسانہ نا مہ نگار سویڈن کی حکومت ملک میں انجنیئروںکی کمی پوری کرنے کے لیے اگلے برس ملک کی جامعات میں چار سو مزید تعلیمی آسامیاں مہیا کی جائیں گی اس کا مزید پڑھیں
یہ رنگ ٹون( Ring Tone) اور موبائیل فون عابدہ رحمانی شکاگو عسکری طبی ادارے کے ماہر دنداں ساز کے موبائیل پر ملایا- مجھے انکی کل کی کارگزاری پرکافی تکلیف کا سامنا تھا-اچانک شیخ السدیس کی آواز میں آیت الکرسی مزید پڑھیں