نارویجن امیگریشن ٹاپ پر او ای سی ڈی کے تمام ممالک میں سے ناروے ایسا ملک ہے جہاں تارکین وطن کی آمد سب سے ذیادہ ہے۔سن دو ہزار دس سے لے کر دو ہزار دس تکمستقل نقل مکانی کرنے والے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6966 خبریں موجود ہیں
ضیابیطس علامات اور احتیاط رپورٹ شازیہ عندلیب غزالہ نسیم ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی ایک فعال سماجی کارکن ہیں۔وہ اس وقت ناروے میں موجود غیرملکی خواتین کے مسائل حل کارنے کے لیے کوشاں ہیں۔غزالہ ایک کامیاب سیاستدان بھی ہیں اور مزید پڑھیں
یقین محکم، عمل پیہم، ہوا شیوہ فرنگی زبیر حسن شیخ بقول ذرائع ابلاغ آج انسان نے اس نادیدہ ذرہ کو دریافت کر لیا ہے جسے اہل مغرب نے “god particle” کا نام دیا. دراصل پچھلی چند دہائی سے اس مزید پڑھیں
منشیات کے الزام میں ساٹھ افراد کی گرفتاری ناروے کے طول و عرض میں پچھلے چھ ماہ کے دوران ساٹھ کے قریب منشیات فروشی کے الزام میں ساٹھ افراد کی گرفتاریاں عمل میں آئیں۔یہ گرفتاریاں پولیس نے مختلف شاہراہوں مزید پڑھیں
ناروے میں ڈرگ ڈیلروں کی واپسی مجھے واپس نہ بھیجو میں پھر لوٹ آئوں گا۔ پچھلے برس نارویجن پولیس نے صرف اوسلو شہر میں پانچ سو اکتیس 531 ایسے پناہ گزینوں کو گرفتار کیا جن کے پاس یہاں رہائش مزید پڑھیں
ماہ شعبان کی فضیلت اور عبادات شعبان المعظم کے بارے میں نبی اکرم ۖ کا ارشاد ہے کہ یہ برگزیدہ مہینہ ہے اور اس میں عبادت کرنے سے اللہ تعالیٰ بہت ذیادہ ثواب عطاء فرماتا ہے۔ چودہ شعبان المعظم مزید پڑھیں
خانقاہ محبوب آباد شریف (حویلیاں)میںسہ روز تقریبات عرس اور بین الاقوامی خلافت اسلامیہ کانفرس تحریر ۔ محمد اورنگ زیب اعوان معلم ومقصود کائنات حبیب ۖ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہوگیا۔ وحی الہیٰ ختم ہوئی اور اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
مکافات عمل تحریر احسان شیخ جیسی کرنی ویسی بھرنی ۔یہ قانون قدرت ہے۔کسی بھی کامیاب معاشرے کا راز اس کے نظام عدل میں ہے۔ایسے معاشرے جن میں اس نظام کا فقدان ہے یا ان میں توازن نہیں وہ پسماندگی،الجھن مزید پڑھیں
سری ادب کا بے تاج بادشاہ محمد حنیف رات ہو تے ہی ہم تینوں بھائی لحاف میں دبک جاتے ۔ابا جی کو ئی کتاب ہاتھ میں تھام کر بلند آواز سے پڑھنے لگتے۔ہمارے عل و ہ امی جان بھی مزید پڑھیں
بادشاہ بولا: کیسا رشتہ عثمان شیر میں نے پچھلے دنوں ایک تاریخی مضمون ذہنی کشادگی کی شکست گزرگاہ خیا ل کی نذر کیا تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ اس کی وجہ سے چند دوستوں کے درمیان کچھ بدمزہ مزید پڑھیں