ناروے میں ستر ہزار نئی ملازمتیں اس وقت جبکہ پورے یورپ میں بیروزگاری کا عفریت منڈلا رہا ہے، نارویجن وزیراعظم ( Jane Stoltenberg) جین استاتن برگ نے نارویجنوں کو ستر ہزار نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6966 خبریں موجود ہیں
ناروے میں آن لائن سروس کی مہم نارویجن وزیر اعظم جینز استاتن برگ (Jens stoltenberg) نے گورنمنٹ کے نئے ڈیجیٹل پروگرام کا اعلان کیا ہے۔اس نئے پروگرام کے تحت نارویجن گورنمنٹ کے تمام سروسز اور رابطہ پروگرام پرنٹ میڈیا سے مزید پڑھیں
نارویجن کاغذ فیکٹریوں کو خسارہ ناروے کی ایک پرانی کاغذ بنانے والی فیکٹری جو موس شہر میں واقع ہے خسارے کی وجہ سے اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کارخانے کی بندش کی وجہ سے دو سو مزید پڑھیں
‘ جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ‘ انفار میشن ٹیکنالوجی کی قلانچیں تحریرعابدہ رحمانی کل Apple نے3 ipad کا اجرا کیا ہے یہ پچھلے ipad کی نسبت زیادہ تیز اور 4G نیٹ ورک پر کام کرنے کی صلاحیت مزید پڑھیں
ناروے میںرومی عورتوں کی بڑھتی وارداتیں پچھلے دو ہفتوں میں نارویجن عمر رسیدہ عورتوں نے چوری کی وارداتوں کی رپورٹ کی ہے۔نارویجن پولیس کے بیان کے مطابق ناروے میں یہ اپنی نوعیت کا وارداتوں کا نیا سلسلہ ہے۔ناروے میں مزید پڑھیں
نارویجن ٹورسٹ سائٹ کا اعزاز نارویجن ٹورسٹ آرگنائیزیشن اور نارویجن براڈ کاسٹنگ کارپوریشن NRK نے ایک مشترکہ سائٹ ut.no تشکیل دی ہے۔اس سائٹ کا مقصد سیر و سیاحت کو فروغ دینا اور سیاحوں کی رہنمائی کرنا ہے۔اس مقصد کے مزید پڑھیں
خوف آتاہے عینی نیا زی عین الیقین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر کر اچی کا ہر فر د سہما ہو اڈرا ہو ادکھا ئی دے رہا ہے یو ں محسوس ہو تا ہے گو یا دشمن کے نر غے میں ہیں قا بض مزید پڑھیں
ادبی دائجسٹ تحریر راشد اشرف ہر وہ شخص جو سن اسی کی دہائی میں کراچی سے شائع ہونے والے ڈائجسٹ پڑھتا رہا ہے، اقیلم عیلم کے نام سے بخوبی واقف ہے۔ سسپنس ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے مشہور سلسلے “موت مزید پڑھیں
نپولین تم ہار گئے تحریر ،عمر فراہی عرب انقلابات کے تناظر میں نیو یارک ٹائمس کے ایک تبصرہ نگار اسکاٹ شانے نے لکھا ہے کہ پچھلی دو دہائیوں سے القاعدہ کے لیڈروں نے اپنی پر تشدد تحریک کے ذریعے مزید پڑھیں
ناروے اور نیٹو میزائل ناروے کے نئے ڈیفنس منصوبے میں نیٹو میزائل سسٹم بھی شامل کیا گیا ہے۔اس کی تنصیب میں نارویجن عملہ بھی شامل ہو گا۔یہ اسٹاف اس نظام کو چلانے اور کنٹرول کرنے میں شامل ہو گا۔اس مزید پڑھیں