جعلی پاسپورٹ رکھنے پر بچوں کو سزا نہیں دی جا سکتی ۔ سپریم کورٹ

یک صومالی لڑکی اور ایک افغانی لڑکے کو جعلی پاسپورٹ اور جعلی سفری دستاویزات پر ، پناہ کے لیے اکیلے ڈنمارک آنے کے مبینہ جرم میں ، ایسٹرن ہائی کورٹ نے چالیس چالیس دن کی قید اور اس کے بعد ملک بدری کا حکم سنا رکھا تھا اور، ڈینش ریڈ کراس اور بچوں کے تحفظ کی کونسل نے اس پر عدم تسلی کا اظہار کرتے ہوئے

رسول اعظم ۖہی ”محبوب اعظم ۖ ”ہیں

حضور نبی کریمۖ نے اُن کے لئے دُعا فرمائی۔ان کا ایک باغ تھا جو سال میں دوبار پھل لاتا تھا اور اس میں ناز بوتھی جو کستوری کی خوشبو دیتی تھی۔ ان کے پاس حضور ۖ کا عصا تھا۔جب وفات پائی تو وصیت کی کہ میرے ساتھ اس کو دفن کیا جائے ۔حسبِ وصیت ان کے قمیص اورپہلو کے درمیان دفن کیا گیا۔

السلام علیکم، ڈنمارک

تین دسمبر کو ہم پی آئی اے کی پرواز سے کوپن ہیگن پہنچے۔ اسلام آباد میں ڈینش ایمبیسی کی رابطہ افسر محترمہ حنا اختر نے ہمیں تاکید کر رکھی تھی کہ تین گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پہنچنا ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور کے ساتھی ایک روز قبل ہی اسلام آباد پہنچ چکے تھے۔ سب ایئرپورٹ پر بروقت پہنچ گئے۔ پی آئی اے کی بوئنگ پرواز نے بارہ بجے اسلام آباد سے اڑ کر شام کے وقت ہمیں کوپن ہیگن پہنچا دیا۔ پرواز بالکل ہموار تھی۔ دوران پرواز سروس اور طیارے کی اندرونی حالت بے

یہ ادب نہیں فحاشی ہے

جنوری کی تاریخ سے لیکر تاریخ تک جئے پور میں جو ادبی سیمینار منعقد ہوا یہ در اصل شیطانی قبیلے والوں کا میلہ تھا جہاں کثرت سے ایسی ناولوں اور کتابوں کے اقتباسات پڑھے گئے یا مصنفین نے اپنی کتابوں کے تعلق سے گفتگو کی ،جس میں یا تو خدا کے انکار پر بحث کی گئی تھی یا پھر گفتگو کا سارا دائرہ بنت حوا کی آزادی اور عریانیت کے گرد گھومتا رہا ہے کہ کس طرح نکاح ،طلاق،پردہ اور حجاب کے نام پر عورت کی خودداری پر حملہ کیا جارہا ہے۔

تیز رفتار ٹرینوں کا منصوبہ کھٹائی میں

منصوبے کی حمائیت میں دیے جانے والے دلائل کے مطابق اس منصوبے کی تکمیل سے فضائی آلودگی کم ہونے میں مدد ملے گی۔ یہ آلودگی بڑھتی ہوئے ٹریفک اور پٹرول کے استعمال کی وجہ سے ہے۔مگر مخالفت کرنے والوں کے مطابق یہ فائدہ اس منصوبے پر اٹھنے والے اخراجات کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔

اوسلو میں نئی آسامیوں میں اضافہ

اس وقت ملازمتیں مہیاء کرنے کے اداروں میں تعمیراتی کمپنیاں سب پر سبقت لے گئی ہیں۔جبکہ دوسرے اداروں میں صحت کے ادارے،پراپرٹی اور مینیجمنٹ کے ادارے شامل ہیں۔اس برس بے روزگاری کے متوقع ہدف یعنی تین اعشاریہ 3,3تین فیصد کے ساتھ ساتھ نارویجن حکام نئی آسامیاں مہیاء کر رہے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق