جبکہ کیش پرائز کا اہتمام پاکستان بزنس فورم کویت کے صدر جناب عارف بٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔اس موقع پر ” کے پی ایف اے” کی جانب سے جناب عطااللہ پرنسپل پاکستان انگلش سکول اینڈ کالج جلیب کو ان کی 33 سالہ تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے ایک یادگاری شیلڈ پیش کی گئی ۔
اس کیٹا گری میں 6966 خبریں موجود ہیں
نیوز او ایس ایس بی کی رپورٹ کے مطابق نارویجن بزنس ہائی اسکول برگن کے پروفیسر وکٹر نور مین کا کہنا ہے کہ ناروے کی اقتصادی حالت بحران میں بھی بہتر رہے گی۔اسکی وجہ ناروے کے معدنی تیل کے ذخائر ہیں۔ گو کہ یہ ذخائر
۔ایک تاجر کا کہنا ہے کہ اب گاہک احتیاط سے خریدارای کرتے ہیں۔ وہ صرف ضرورت کی اشیاء ہی خریدتے ہیں جبکہ دوسری اشیاء پر توجہ نہیں دیتے ۔ جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا۔تاجر کرسمس کے سیزن میں خریدادروں کے رش کے منتظر ہیں تاکہ انکی چاندی ہو سکے۔جبکہ ایسا
ا ﷲ تعالیٰ خیر الماکرین ہے ۔ اس نے اپنی جناب سے ترکی کی مٹی سے ہی ایسے لوگ پیدا کردئے جن کے اندر قومی غیرت تھی ، اور جنھوں نے جب یہ عزم کر لیا کہ ہم نے ترکی کو غیروں سے بچا نا ہے تو ، اﷲ تعالیٰ نے ان کے ارادے میں برکت ڈالی ۔ اور ترکی اپنے اور،پرائے ،تمام شر پسندوں سے بچ گیا۔
بڑے ناموںاوربڑے انسانوں کی شخصیات کو الگ کرنا تاریخی ضرورت ہے کیونکہ بڑا نام بڑا انسان بھی ہو یہ ضروری نہیں ہے اور بہت سے بڑے لوگوں سے ملنے کے بعد میں نے اپنے جیسے ہوش مند لوگوں کو اکثر ما یوس ہوتے بھی دیکھا ہے)۔نیازی صاحب سے میں نے بہت سے لوگوں کو محبت کرتے بھی دیکھا ہے اور بہت سی”بے چین روحوں ”کو ان
نخوت پسند لوگوں کو چھوڑ ان کے حال پر
وقت انکے نکالے گاخود بل راستہ بدل
سوچوں میں جن کی نہیں تازہ ہوا کا گزر
نہ شرم و غیرت آن ہے باقی
ہے تو بس جھوٹی آن ہے باقی
جس چمن کے رکھوالے ہیں ہم
اسی چمن کو لوٹنے والے ہیں ہم
ستارے توڑ نہ پائوں
توازن جو نہ رہ پائے
تمہارے کام نہ آئوں
یہ قطبی آب و ہوا کا علاقہ سیاحوں کے لیے خاص کشش کا باعث ہے۔یہاں قدرتی ماحول اور جانور جوں کے توں موجود ہیں۔یہاں سات نیشنل پارک ہیں۔یہاں کئی قسم کے سمندری پرندے، رینڈیر،اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں۔سوال بارڈ
علاقے میں سور ج کی طویل غیر حاضری کئی اقسام کی روشنیوں کو دعوت دیتی ہے۔سورج کی رخصتی کے بعد کچھ روز تک أسمان غروب آفتاب کا منظر پیش کرتا رہتاہے۔جبکہ ا س کے بعد آ سمان پرکچھ روز تک صبح کے ذب کی روشنی پھیلی رہتی ہے ۔مگروہاں گھپ اندھیرا نہیں ہوتابلکہ ہلکی ہلکی سی روشنی پھیلی رہتی ہے۔