۔اس موقع پر ہمارے لیڈروں اور حکمرانوں کو مل کر انڈین فوج سے معافی مانگنی چاہیے،انہیں ہاتھ جوڑ کر انہیں کہنا چاہیے کہ ماضی میں ہمارے بزرگوں نے انکی فوج کے ساتھ جو حرکت کی انہیں ڈنڈے مارے اور نعروں ے ڈرایا اب ایسا نہیں ہو گا، بلکہ انہیں اس فعل پر کانوں کو ہاتھ لگا
اس کیٹا گری میں 6967 خبریں موجود ہیں
کسی کو لگا کہ یہ کسی غیر ملکی کا کام تھا لیکن نہیں وہ تو نارویجن ہی تھا۔اس واقع میں اس نے کئی لوگوں کی جان لی۔تو نارویجن شہزادی نے بھی دوسروں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان دے دی۔
جب وہ بلیک اونی اسکارف سے اپنا چہرہ اندر باہر نکالتی تو لگتا جیسے چاند بدلی کی اوٹ سے اندر باہرنکل رہا ہو۔اسکی یہ بے ساختہ حرکت آف وائٹ جیکٹ والے پیٹر کے لیے ایک مسحور کن منظر بن گیا۔ وہ بڑی محویت سے اسے دیکھتا رہا۔
قلعے کی دوسری جانب ایک عمارت کی روشنیاں ایسی تھیں جیسے آگ جل رہی ہو۔ اسے دیکھ کر ہی گرمی اور سلگتی آگ کی حدت سی محسوس ہوتی تھی۔
اسکی بڑی وجہ یہ تھی کہ بیشتر ٹیکسی ڈرائیور مسلمان اور پاکستانی ہیں۔عید کی وجہ سے مسلمان ٹیکسی ڈرائیوروں نے چھٹی منائی۔اسکے علاوہ عید کی وجہ سے تعلیمی اداروں اور دفاتر میں بھی
خدا ہمارے وطن اور ہم وطنوں کو امن و امان دے
میں باوجود خواہش کے اسکی دعوت قبول نہ کر سکی۔جب ہم نے اکدوسرے کو الوداع کہا تو ہمارے چہروں پہ ایک انجانی سے اداسی کا سایہ لہرا گیا۔پھر اس نے اپنے لبوں پہ مسکراہٹ سجا کر ہمیں رخصت کیا۔اس وقت بارش خوب تیز ہو گئی۔ سوزر لینڈ کے جنگل تیز ہوا اور
اس نے وہاںسے اسلام کے بارے میں کتاب خریدی اور عبدلرحیم کو بتایا کہ اوتھویا جزیرے پر انتہا پسند نارویجن کی فائرنگ سے بچنے کے لیے وہ ایک محفوظ جگہ پر چلا گیا۔اس کے ساتھ دولڑکیاں بھی پناہ کے لیے چھپ گئیں۔ ان میں
بلکہ پنجاب میں ایک دیہی علاقہ ایسا بھی ہے جہاں انکی تاریخی رومانوی خاتون ہیر پر بننے والی فلم کو سنیمہ پر لگانے کی اجازت نہیں ۔غالباً اس سے بھی انکی پگڑی اچھلنے کا خطرہ ہوتا ہو گا۔دوسری رومانوی فلموں مثلاً سوہنی مہینوال، سسی پنو، اور لیلیٰ مجنو جیسی شہرہ آفاق فلموں کی نمائش پر اس علاقے سے کسی اعتراض کی
۔لڑکیاں شرم کی وجہ سے جائداد میں اپنا جائز حق تک نہیں مانگتیں۔والدین اور بھائی انہیں جائداد اور ترکہ سے محروم کر دیتے ہیں۔بیٹیاں اور بہنیں شرم سے نہیں بولتیں۔ عورتوں کے جسموں میں مرض پلتے پلتے لاعلاج ہو جاتے ہیں وہ شرم کی وجہ سے چپ رپتی ہیں۔یہاں تک کہ مرض لا علاج ہو جاتا ہے اور انکی جان پہ بن جاتی ہے۔ لڑکیوں کی شادیاں