۔مجھے اپنے ناروے کے فٹ پاتھ پہ گرم دوپہروں میں ننگے پائوں چلتی ہوئی حسینائیں اوراپنے وطن میں کچی پگڈنڈیوں پہ جوتے بناء چلتی ناریاں یاد آ گئیں۔تب میں نے فوراً عائشہ کے اس فیصلے کی بھر پور تائید کی۔یہاں تو لوگ کیا کیا اتار دیتے ہیں اگر تم سینڈل اتار دو گی تو کون سی آفت آ جائے گی۔یہ سنتے ہی عائشہ نے جھٹ سے سینڈل اتار کر ہاتھ میں پکڑ لیے اور اس کے تھکے ہوئے چہرے پہ آسودگی سی پھیل گئی۔وہاں نہ کسی
اس کیٹا گری میں 6957 خبریں موجود ہیں
اوسلو میں چیمبر آف کامرس کی جانب سے ہفتہ کے روز دھماکے اور جزیرے پر ایک نسل پرست نارویجن کے ہاتھوں ہلاک ہو نے والوں کے لیے تعزیتی اجلاد منقعد ہوا۔ اس اجلاس مین نارویجن سیاسی پرٹیز اور پارلیمنٹ کے ممبروں نے شرکت کی۔ پاکستانی پارلیمنٹ ممبران میں ہادیہ
ہما ہائوس آف فیشن اوسلو میں رمضان سیل
ہماء ہائوس آف فیشن گرن لاند میں ریڈی میڈ سوٹس پر ٢٥ تا ٧٠ فیصد سیل یکم اگست سے ٦ اگست تک جاری رہے گی۔ ان میں لیڈیز سوٹس،اور تھری پیس سوٹس بھی شامل ہیں۔
ناروے میں مسلم خواتین کے بارے میں ہماء نے کہا کہ ان کے لیے کوئی مسلہء اور رکاوٹ نہیں ہے۔ کم از کم نارویجن حکومت اور نارویجن لوگوں کی طرف سے تو نہیں۔ البتہ اگر کوئی خطرہ اور رکاوٹ ہے تو ہمارے اپنے لوگوں کی طرف سے ہے۔ جو کہ ہر موقعہ پر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے سے باز نہیں آتے۔ہمیں ان گوروں سے کوئی خطرہ نہیںہم جیسے چاہیں بزنس بڑھا سکتی ہیں۔ ہاں ہمیں مقامی زبان ضرور آنی چاہیے۔ نارویجن لوگ اس بات کا بہت برا ناتے ہیںکہ ہم ان
انٹر ویو،نامہ نگار اردو فلک ڈاٹ کام اطہر علی گزشتہ کئی برسوں سے ناروے میں مقیم ہیں۔ اطہر علی کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔آپ نے اپنی تعلیم ناروے میں ہی مکمل کی۔ اطہر کے پاس سوشل ورک مزید پڑھیں