ناروے سویڈن کو کورونا وائرس کے علاج کی دواء بھیجے گا

ناروے کے ہمسایہ ملک سویڈن کی وزیر صحت لینا ہیلنگرن نے ناروے سے درخواست کی ہے کہ انہیں وبائی مرض کے علاج میں استعمال ہونے والی دواء درآمد کی جائے۔سویڈن میں وبائی مرض کورونا کے حالات ناروے سے بالکل مختلف مزید پڑھیں

قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والے کو بیس ہزار کرائون جرمانہ

نارویجن خبر رساں‌ایجنسی کے مطابق اوسلو میں‌ایک شخص کو انفیکشن کنٹرول ایکٹ‌کی خلاف ورزی کے جرم میں‌بیس ہزار کرائون کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے። تفصیلات کے مطابق یہ شخص تھائی لینڈ سے واپس کر قریطینہ میں‌جانے کے بجائے اپنے مزید پڑھیں

نارویجن سرحدوں‌پر پابندیاں‌نرم کرنے پر غور

ابھی تک نارویجن سرحدوں‌پر پابندی جاری ہے یہاں‌تک کہ سویڈن جیسے قریبی ہمسایہ ملک پر بھی- تاہم نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ناروے کی سرحدوں‌پر سے پابندیاں‌نرم کرنے کے حوالے سے دوسرے ممالک سے مشاورت کا اشارہ دیا ہے مزید پڑھیں

ماؤں کا عالمی دن

از عابدہ رحمانی اس برس 10مئی کو عالمی سطح پر ماؤں کا دن یعنی مدرز ڈےمنایا جاۓ گا یہ روز ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے-اسی کے حساب سے تاریخیں بدل جاتی ہیں–امریکہ کوئی دن منائے مزید پڑھیں

پتنگ بازی کے چیمپئن اور عالمی ریکارڈ ہولڈر اعجاز الحق کی جاپانی بادشاہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت

پچھلے دنوں ناروے میں جاپانی سفارت خانے میں جاپان کے بادشاہ کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی پس منظر رکھنے والے نارویجن اعجازالحق نے بھی اپنی اہلیہ رفعت سلطانہ کے ساتھ شرکت کی۔اعجا ز الحق کو مزید پڑھیں

اچھی صحت کیلئے رہنمااصول

حکیم احمدحسین اتحادی(گولڈمیڈلسٹ)وزارت صحت،حکومت پاکستان تندرستی ہزارنعمت ہے صحت مندجسم صحت منددماغ ہوتا ہے اس لئے اچھی صحت کے لئے درج ذیل ہدایات اورپرہیزپرعمل کیجئے اوربیماریوں سے دوررہیں اورصحت مندوتوانازندگی گزاریں۔ اچھی صحت کے لئے حیوانات سے حاصل ہونے والی مزید پڑھیں