نارویجن ائرپورٹ‌کھلے رکھنے کا فیصلہ

نارویجن ائیرپورٹ‌بند نہیں‌ہوں‌گے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کل اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کے کنٹرول کے سلسلے میں ائیرپورٹ‌بند کر دیے جائیں‌گےلیکن ہفتے کی رات وزارت انصاف نے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اور نارویجن ائیرپورٹس مزید پڑھیں

تفریحی کیبن سے بیمار افراد کی ریڈ‌کراس سے مدد کی درخواست

اس ویک انڈ پر پہاڑوں‌پرتفریحی کیبن میں‌موجود بیمار افراد نے ریڈکراس سے مدد کی درخواست کے لیے رابطہ کیا ہے ریڈ‌کراس کی کونسلر شاشٹی لوویک نے سنڈے مارننگ کی پریس ریلیز میں‌لکھا ہے کہ اس وقت ان لوگوں‌کو چاہیے کہ مزید پڑھیں

تقریب عروسی میں‌شرکت کرنے والے مہمان چودہ روز کے لیے نظر بند

ناروے کی ایک میونسپلٹی اوپ سال میں گذشتہ ہفتہ ایک تقریب عروسی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کے شک کی وجہ سے چودہ روز کے لیے نظر بند کر دیا۔جبکہ اٹلی سے شادی میں مزید پڑھیں

اٹلی میں کرونا وائرس کی وجہ سے بازار سنسان اور اشیائے خوردو نوش کی قلت

اٹلی کے شہر میلان سے ملنے والی اطلاع کے مطابق یہاں تیزی سے پھیلنے والے وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کو ملازمتوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔جس کی وجہ سے بازاروں میں رش مزید پڑھیں

ہولملیا میں اسلامک کلچرل سینٹر کی جانب سے خواتین کا پروگرام

نمائندہء خصوصی ہولملیا میں لوسLutesjern ے شرن اسکول میں اتوار کی شام کو یوم خواتین کے سلسلے میں اسلامک کلچرل سینٹر کی خواتین نے معلمہ اور سائیکو تھراپسٹ محترمہ ساجدہ پروین اور شاہدہ بی بی نے ایک پروگرام ترتیب دیا۔اس مزید پڑھیں

فضائل سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستان موبائل نمبر0300-6491308 حضرت سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ سرکارِ دو عالم نور مجسم ﷺ کی احادیث میں بھی ملتا ہے۔چند احادیث کو حضرت مزید پڑھیں