ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کے نو جوانوں کے گھر بسانے کے مسائل اور انکا حل

خوشبخت جہاں آجکل ناروے میں بسنے والے پاکستانی خوشحال اور کامیاب معاشی زندگی گزار رہے ہیں۔ہ افراد جو یہاں محنت مزدوری کی غرض سے آئے تھے اب انکی اولادیں پڑھ لکھ کر اچھے عہدوں پہ فائز ہیں۔لیکن اس کے ساتھ مزید پڑھیں

ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،*

عابدہ رحمانی شکاگو ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﺩﮨﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ “: ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ مزید پڑھیں

اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے

شہزاد انصاری by شہزاد انصاری 7 جنوری, 2020 فاؤنڈیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ، سویڈن، ناروے اور ڈنمارک کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے 21 جنوری کو سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

جہیز کی لعنت

ام سعد دس لاکھ کا جہیز۔۔۔ پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔ گھڑی پہنائی۔۔۔ انگھوٹھی پہنائی۔۔۔ ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔ مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔ بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔ بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟ مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور مزید پڑھیں