سویڈش انسٹیٹیوٹ ف اسلامک سائنس کا کشمیری مظلوموں‌کے لیے عملی قدم

Arif Mahmud Kisana سٹاک ہوم (رپورٹ و تصاویر شہزاد انصاری) مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیری گھروں میں محصور ہیں، بھارت کے جبر کا آج 35 واں روز ہے۔ مسلسل ایک ماہ کے کرفیو سے زندگی عذاب بن گئی ہے، کھانے مزید پڑھیں

سویڈن میں‌موجود کشمیری رہنمائوں‌کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے حکام سے ملاقات

سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و تشدد اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج اور انہیں روکنے کے لئے عالمی رائے عامہ پر دباو بڑھانے کے لئے سویڈن میں مقیم کشمیری رہنماوں کونسلر مزید پڑھیں

اوسلو سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں‌رفیق کا پیغام

اوسلو سے سابق پارلیمنٹ ممبر اور ہوئرے پارٹی کی اوسلو سے الیکشن میں کھڑی ہونے والی سیاستدان افشاں رفیق نے ایک خوبصورت آڈیو پیغام میں موجودہ الیکشن کی صورتحال کے بارے میں بتایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اوسلو میں مزید پڑھیں

سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے کی وجہ سے چھ سو اکسٹھ مسافروں کو جرمانے

نیشنل روڈچیکنگ کے دوران ایک سو اکسٹھ مسافر جنہوں نے سیٹ بیلٹ نہیں استعمال کی تھی کو جرمانے عائد کیے گئے۔نیشنل روڈچیکنگ کے دوران اٹھارہ ہزار ایک سو چھیاسٹھ مسافروں کی چیکنگ کی گئی جبکہ بارہ ہزار کے لگ بھگ مزید پڑھیں

روڈٹیکس کم کرنے کا وعدہ کرنے والی پارٹی کی برگن میں کامیابی

پارٹی لیڈر تریم Trym Aafløy کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کے ابتدائی نتائج سے مطمئن ہیں۔ صوبائی الیکشن کے ایڈوانس ووٹنگ کے نتائج کے مطابق برگن میں پارٹی نے اٹھارہ اعشاریہ چھ فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ تاہم مگل مزید پڑھیں

نارویجن صوبائی انتخابات میں سرخ اور سبز پارٹیوں کی برتری

بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج۔۔۔۔۔۔ تاہم فائنل نتائج کا عوام کو بے چینی سے انتظار ہے۔ ناروے کے حالیہ صوبائی انتخابات سال دو ہزار انیس کے سیمی فائنل انتخابی نتائج کے مطابق سرخ اور سبز سیاسی پارٹیوں کو ابھی تک مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں آربائیدر پارٹی کے ڈرامائی نتائج

کل رات کی ووٹوں کی گنتی کے مطابق آربائیدر پارٹی اس وقت تک ملک بھر میں صرف پچیس فیصد ووٹ حاصل کرپائی ہے۔آربائیدر پارٹی اس وقت پارلیمنٹ میں فریمسرت پارٹی اور ہوئرے کے بالمقابل حزب اختلاف کے بنچوں پر بیٹھتی مزید پڑھیں