راجہ محمد عتیق افسر یہ تو کبھی نہیں ہوا کہ گزرا وقت لوٹ آئے لیکن ایسا بارہا ہوا ہے کہ ایک سا وقت مختلف افراد پہ یا اقوام پہ گزرا ہو ۔ ایسے میں ان کے حالات ایک سے ہوتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6953 خبریں موجود ہیں
باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری پاکستان ایک تھا اس وقت ہم دو لخت نہ تھے۔لیکن ہمارے ازلی دشمن کی جو بے ڈھنگی چال اس وقت ہے اس زمانے میں بھی تھی۔ماں نے اس ملک پر جانیں نچھاور کرنے والے بڑی مزید پڑھیں
انتخاب سفورہ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﻬﯽ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺷﺎﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯽ ، ﻣﯿﮟ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﺠﻬﻪ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﻬﯽ ﮐﮧ ﺷﺎﻡ . ﻫﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﻬﻪ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ مزید پڑھیں
انتخاب صفورا ڈی جی ISPR میجرجنرل آصف غفور انتہائی اہم خبر *کشیدہ حالات میں کچھ غیر ملکی سوشل میڈیا اکاونٹس سرگرم ہوسکتے ہیں جن کا کام افواہیں پھیلانا تشویش اور مایوسی پھیلانا ہوگا ۔ * وہ اس طرح کی خبریں مزید پڑھیں
مذہب سے لگاؤ رکھنے والے تارکین وطن ناروے میں ایسے افراد سے ذیادہ فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں جو کہ مذہبی نہیں ہیں۔یہ بات ایک حالیہ سروے رپورٹ میں بتاائی گئی ہے جو کہ قومی شعبہء اعدادو شمار نے مزید پڑھیں
یارن میں ایک ساٹھ سالہ شخص اتوار کے دن کئی گھنٹے کے پولیس آپریشن کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ہمسائیوں کی شکائیت پر اس شخص کے گھر مزید پڑھیں
شاہد سہیل زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے۔۔۔۔ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔۔۔۔!! آج کی دوسری بات ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ، ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو مزید پڑھیں
پرندوں کی طرح اڑنا ان کے گھونسلوں اور رہائشوں میں جھانکنے کا تجسس انسان کو سدا سے ہے۔اسی شوق کو تقویت دینے کے لیے ناروے میں شوقین مزاج افراد کے لیے بلندو بالا درختوں کی چوٹیوں پر اور پرندوں کے مزید پڑھیں
انتخاب فوزیہ وحید اوسلو